ETV Bharat / city

ڈیزاسٹر منیجمنٹ محکمہ کی جانب سے تقریب منعقد

پروگرام میں قدرتی آفات سے بچنے کے لیے بچاؤ کے طریقہ کار پر ماہرین کی جانب سے ٹپس پیش کیے گئے تاکہ ایمرجنسی حالات میں زندگیوں کو بچایا جا سکے۔

Disater management programme
ڈیزاسٹر منیجمنٹ محکمہ
author img

By

Published : Sep 9, 2021, 4:50 PM IST

ڈزاسٹر منیجمنٹ کی جانب سے آج ایس ڈی ایچ ترال میں ایک پروگرام کا اہتمام کیا گیا، جس کی صدارت ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ترال شبیر احمد رینہ نے کی۔ اس موقع پر قدرتی آفات سے بچنے کے لیے بچاؤ کے طریقہ کار پر ماہرین کی جانب سے ٹپس پیش کیے گئے تاکہ ایمرجنسی حالات میں زندگیوں کو بچایا جا سکے۔

ڈیزاسٹر منیجمنٹ محکمہ

اس موقع پر ماہرین نے حاضرین کے سوالات کے جوبات دیے۔ اس موقع پر نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ کے عہدیداروں کے علاوہ تحصیلدار ترال سجاد احمد اور بی ایم او ترال ڈاکٹر بشیر احمد ملک بھی موجود تھے۔

یہ بھی پڑھیں:

رال: سرما کے دوران معقول بجلی سپلائی فراہم کرنے کی عوامی مانگ

میڈیا سے بات کرتے ہوئے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ترال شبیر احمد رینہ نے بتایا کہ قدرتی آفات کسی کو پوچھ کر نہیں آتی ہیں۔ لہزا یہ ضروری ہے کہ ان کے لیے تیاریاں کی جائے تاکہ ایسا ہونے پر زیادہ جانی نقصان نہ ہو۔ انھوں نے مزید بتایا کہ اس حوالے سے ترال کے قرب و جوار میں آگاہی تقریبات منعقد کی جائیں گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.