ETV Bharat / city

Private Labs Overcharging for Covid Tests: نجی لیبارٹریز پر کووڈ ٹیسٹ کے لیے طے شدہ قیمت سے زیادہ وصول کرنے کا الزام - نجی لیبارٹریز پر کووڈ ٹیسٹ کے لیے زیادہ قیمت وصولنے کا الزام

کووڈ ٹیسٹ کے لیے انتظامیہ نے گزشتہ برس ایک قیمت Cost of RTPCR مقرر کی تھی لیکن نجی لیبارٹریز پر یہ الزام عائد کیا جارہا ہے کہ وہ کووڈ ٹیسٹ کرانے والوں سے زیادہ قیمت وصول رہے ہیں۔ Private Labs Overcharging for Covid Tests

private labs overcharging for covid tests despite price caps in jammu and kashmir
نجی لیبارٹریز پر کووڈ ٹیسٹ کے لیے طے شدہ قیمت سے زیادہ وصولنے کا الزام
author img

By

Published : Jan 22, 2022, 9:13 PM IST

وادی کشمیر میں کورونا کو کنٹرول کرنے کے لیے انتظامیہ متعدد اقدام کر رہے ہیں لیکن عوام کو نا تو کورونا سے نجات مل رہی ہے اور نا ہی کووڈ ٹیسٹ کرنے والے نجی لیبارٹریز سے۔

دراصل کووڈ ٹیسٹ کے لیے انتظامیہ نے گزشتہ برس ایک قیمت مقرر کی تھی لیکن نجی لیبارٹریز پر یہ الزام عائد کیا جارہا ہے کہ وہ کووڈ ٹیسٹ کرانے والوں سے زیادہ قیمت وصول رہے ہیں۔ Private Labs Overcharging for Covid Tests

نجی لیبارٹریز پر کووڈ ٹیسٹ کے لیے طے شدہ قیمت سے زیادہ وصولنے کا الزام

حکومت نے گزشتہ برس آر ٹی پی سی آر کی قیمت Cost of RTPCR چار سو روپیہ مختص کی تھی لیکن نجی لیبارٹریز انتظامیہ کے ریٹ پر عمل درآمد نہیں کر رہے ہیں۔

طبی محکمہ اور انتظامیہ کو اس معاملے کو سنجیدگی سے کارروائی کرنی چاہیے اور انتظامیہ کو ہر معتبر لیبارٹریز کو کووڈ ٹیسٹ کی اجازت دینی چاہیے تاکہ لیبارٹریز کی اجارہ داری ختم ہو۔

یہ بھی پڑھیں: Weekend Lockdown 2nd Day in J&K: جموں و کشمیر میں ویک اینڈ لاک ڈاؤن دوسرے روز بھی جاری

اس ضمن میں صوبائی کمشنر پی کے پولے نے عوام سے اپیل کی ہے کہ جو بھی لیبارٹیز زیادہ رقم وصول رہے ہیں ان کے خلاف کووڈ کنٹروم روم پر فون کرکے شکایت درج کرائیں تاکہ ان پر کارروائی کی جاسکے۔

آج وادی میں 4693 کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ جموں میں 1875 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔کورونا کیسز کو کنٹرول کرنے کے لیے انتظامیہ نے ویکینڈ لاک ڈاؤن بھی ناٖفذ کر رکھا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.