ETV Bharat / city

Photography Workshop held In IUST: اسلامک یونیورسٹی میں ایک روزہ فوٹو ورکشاپ کا اہتمام - شوکت نندا کشمیر

شعبہ صحافت اسلامک یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی اونتی پورہJournalism Dept IUST کی جانب سے میں آج ایک روزہ فوٹو ورکشاپ کا اہتمامPhotography Workshop held In IUST کیا گیا جس میں بین الاقوامی شہرت کے حامل صحافی فوٹوگرافر اور نیویارک ٹائمز کے ساتھ منسلک شوکت نندا Showket Nanda نے طلبہ کو فوٹو جرنلزم پر جانکاری فراہم کی۔

اسلامک یونیورسٹی میں ایک روزہ فوٹو ورکشاپ کا اہتمام

author img

By

Published : Dec 13, 2021, 9:06 PM IST

شعبہ صحافت اسلامک یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی اونتی پورہ کی جانب سے میں آج ایک روزہ فوٹو ورکشاپ کا اہتمام کیا گیا جس میں بین الاقوامی شہرت کے حامل صحافی فوٹوگرافر اور نیویارک ٹائمز کے ساتھ منسلک شوکت نندا نے جرنلزم کے طلبہ کو فوٹو جرنلزم پر جانکاری فراہم کی اور انہیں تصویری صحافت کے ماضی، حال اور مستقبل کے اتار چڑھاؤ کے بارے میں جانکاری دی۔

شوکت نندا نے طلبہ پر زور دیا کہ تصویر کھینچنے کے فن میں مہارت حاصل کریں۔

اسلامک یونیورسٹی میں ایک روزہ فوٹو ورکشاپ کا اہتمام

اس موقع پر طلبہ نے مہمان سے سوالات پوچھے اور اس حوالے سے مختلف اسرار ورموز کی جانکاری لی۔ جرنلزم کے طلبہ نے اس قسم کے ورکشاپ کو خوش ایند قرار دیا۔

ای ٹی وی بھارت کے ساتھ بات کرتے ہوئے جرنلزم کے ایک طالب علم راشد اندرابی نے بتایا کہ ورکشاپ کے دوران انہیں وہ کچھ سیکھ لیا جس کو وہ اپنے کلاسز کے دوران شاید ہی سیکھ پاتے۔انہوں نے ایسے ورکشاپ مستقبل میں بھی منعقد کرنے کی خواہش ظاہر کی۔

مزید پڑھیں:Workshop at IUST Awantipora اونتی پورہ اسلامک یونیورسٹی میں انٹرپرینیورشپ پر ورکشاپ

وہیں ایچ او ڈی جرنلزم اور ماسکام ڈاکٹر مجیب لیاقت نے کہا فوٹو جرنلزم کا صحافت میں ایک الگ مقام ہے، کیونکہ فوٹو جرنلسٹ صرف تصویر کشی نہیں کر رہا ہے بلکہ وہ اپنی تصویر کے ذریعے وہ بات قارئین اور ناظرین تک پہنچا رہا ہے جو ہزار الفاظ میں بھی بیان نہیں کی جا سکتی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.