ETV Bharat / city

Grenade Attack in Srinagar: سرینگر گرینڈ حملے میں شہری، پولیس اہلکار زخمی - گرینیڈ حملے میں ایک پولیس اہلکار زخمی

پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ نا معلوم عسکریت پسندوں نے شام کے وقت سی آر پی ایف کے 23 بٹالین پر گرینڈ پھینکا Grenade Attack On CRPF۔ حملہ کرنے والوں کو پکڑنے کے لیے علاقے کو محاصرے لیا گیا ہے اور تلاشی کارروائی Search Operation جاری ہے۔

سرینگر گرینڈ حملے میں شہری، پولیس اہلکار زخمی

author img

By

Published : Jan 16, 2022, 9:44 PM IST

سرینگر کے صراف کدل علاقے میں نامعلوم عسکریت پسندوں نے سی آر پی ایف کے کیمپ پر گرینیڈ Grenade Attack On CRPF حملہ کیا، جس سے ایک عام شہری اور ایک اہلکار زخمی ہوئے ہیں۔

سرینگر گرینڈ حملے میں شہری، پولیس اہلکار زخمی
پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ زخمی افراد کو ہسپتال منتقل کیا گیا ہے، جہاں ان کی حالت خطرے سے باہر بتائی جارہی ہے۔
زخمیوں شناخت پولیس اہلکار معراج احمد اور شہری سرتاج احمد کے طور پر ہوئی ہے۔
پولیس ذرائع کے مطابق کہ نامعلوم عسکریت پسندوں نے شام میں سی آر پی ایف کے 23 بٹالین پر گرینڈ پھینک کر بھاگنے نکلنے میں کامیاب ہوئے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ حملہ کرنے والوں کو پکڑنے کے لیے علاقے کو محاصرے لیا گیا ہے اور تلاشی کارروائی جاری ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.