ETV Bharat / city

Blast in Srinagar: سری نگر میں دھماکہ - ایس ایس پی سرینگر راکیش بلوال

جموں و کشمیر کی گرمائی دارالحکومت سرینگر کے خواجہ بازار علاقے میں جمعہ دوپہر کو ایک دھماکے میں ایک دکان کو نقصان پہنچا۔

Blast in Srinagar
سری نگر میں دھماکہ
author img

By

Published : Feb 18, 2022, 2:27 PM IST

ایس ایس پی سرینگر راکیش بلوال نے ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ "یہ ایک گرینیڈ حملہ نہیں تھا۔ واقعے کے دوران، ایک دکان کو نقصان پہنچا لیکن ابھی تک کسی جانی نقصان یا کسی کے زخمی ہونے کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے"۔

ویڈیو

یہ بھی پڑھیں:

Srinagar Acid Attack: سرینگر تیزاب حملہ کیس میں بہت جلد چارج شیٹ داخل کی جائے گی

ان کا مزید کہنا تھا کہ "دھماکے کی نوعیت کا پتہ لگانے کے لیے پولیس کی ایک ٹیم جائے وقوعہ پر پہنچ گئی ہے اور مزید تحقیقات جاری ہے۔"

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.