ETV Bharat / city

Militants Attack in Srinagar: عسکریت پسندوں کے حملے میں پولیس اہلکار بال بال بچ گیا - بٹہ مالو میں فائرنگ

جموں و کشمیر کے دارالحکومت سرینگر کے بٹہ مالو علاقے میں آج دوپہر نامعلوم بندوق برداروں نے ایک پولیس اہلکار پر حملہ کرنے کی کوشش کی لیکن پولیس اہلکار اس حملے میں بال بال بچ Militants attack cop in Srinagar area گیا۔

Militants attack cop in Srinagar area
عسکریت پسندوں کے حملے میں پولیس اہلکار بال بال بچ گیا
author img

By

Published : Jan 28, 2022, 5:43 PM IST

تفصیلات کے مطابق آج دوپہر نامعلوم بندوق برداروں نے بٹہ مالو میں ایک پولیس اہلکار پر حملہ کرنے کی کوشش کی۔حملے میں پولیس اہلکار بال بال بچ گیا۔

پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ بٹہ مالو کی ایس ڈی کالونی میں دوپہر کو ایک پولس اہلکار پر بندوق برداروں نے گولیاں چلائیں Firing in Srinagar جو نشانے سے چوک گئیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ مذکورہ اہلکار اس حملے میں بال بال بچ گئے۔

پولیس کے مطابق گولیوں کی آواز سے جائے واقع پر افرا تفری مچ گئی۔ سکیورٹی فورسز نے پورے علاقے کو محاصرے میں لیا اور حملہ آوروں کی تلاش جاری ہے۔

مزید پڑھیں:Srinagar Grenade Attacker Arrested : پولیس کا دعویٰ، سرینگرمیں گرینیڈ حملہ آور گرفتار

واضح رہے کہ گذشتہ برس نومبر میں نامعلوم عسکریت پسندوں نے اسی علاقے میں ایک پولس اہلکار کو اپنی گھر کے باہر ہلاک کیا تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.