ETV Bharat / city

Weather Advisory for J&K: تین سے نو جنوری تک بھاری برف باری کی پیش گوئی - موسم کی خبر کشمیر

محکمۂ موسمیات نے جموں و کشمیر میں 3 جنوری کی رات سے 9 جنوری کی دوپہر تک درمیانی سے بھاری برف باری کی پیش گوئی Weather Advisory for J&K کی ہے۔ ایم ای ٹی کے مطابق بھاری برف باری سے کشمیر میں زمیںی اور ہوائی ٹریفک میں خلل پیدا Air & Road Transport Disrupt ہوگا۔

MeT issues advisory amid rain, snow forecast in J&K
تین تا نو جنوری تک بھاری برف باری کی پیش گوئی
author img

By

Published : Jan 3, 2022, 3:22 PM IST

Updated : Jan 3, 2022, 4:41 PM IST

محکمۂ موسمیات نے جموں و کشمیر میں 3 جنوری کی رات سے 9 جنوری کی دوپہر تک درمیانی سے بھاری برف باری کی ایڈوائزری جاری Weather Advisory for J&K کی ہے۔ ۔محکمہ موسمیات کے مطابق جموں و کشمیر کے بالائی علاقوں میں 3 جنواری کی رات سے 9 جنوری کے دوپہر تک بھاری برف باری کا امکان ہے۔

MeT issues advisory amid rain, snow forecast in J&K
تین تا نو جنوری تک بھاری برف باری کی پیش گوئی

اس دوران زمینی و ہوائی ٹریفک Air & Road Transport Disrupt میں خلل واقع ہونے کے ساتھ ساتھ کئی بالائی علاقوں میں برفانی تودے گرنےکی پیشن قیاسی کی ہے۔

متعلقہ محکمے کی طرف سے پیر کو جاری ایڈوائزریMeT Weather Advisory میں کہا گیا ہے کہ دو یکے بعد دیگرے آنے والی مغربی ڈسٹربنسز جموں وکشمیر اور لداخ کے ملحقہ علاقوں کو 3 جنوری کی رات سے 9 جنوری کی دوپہر تک متاثر کر سکتی ہیں اور ان مغربی ہواؤں کے زیر اثر جموں وکشمیر اور لداخ میں برف و باراں متوقع ہے۔

ایڈوائزری میں کہا گیا ’کشمیر میں 3جنوری کی رات سے ہی کہیں کہیں ہلکے درجے کی برف باری شروع ہوسکتی ہے جس کی شدت میں وقت گذرنے کے ساتھ ساتھ اضافہ درج ہوگا۔'

ایڈوائزری کے مطابق اس دوران 5 اور 8 جنوری کو موسم زیادہ سخت رخ اختیار کرسکتا ہے اور درمیانی درجے سے بھاری برف باری کا امکان ہے۔

ایڈوائزری کے مطابق'ان خراب موسمی حالات کے باعث زمینی و ہوائی ٹرانسپورٹ متاثر ہوسکتا ہے اور سری نگر جموں قومی شاہراہ، سری نگر لیہہ شاہراہ اور تاریخی مغل روڈ بند ہونے کا امکان ہے۔'

ایڈوائزری میں کہا گیا کہ اس کے علاوہ بالائی علاقوں میں کہیں کہیں برفانی تودے بھی گر آسکتے ہیں اور بجلی کا نظام بھی درہم وبرہم ہوسکتا ہے۔

ایڈوائزری میں کہا گیا کہ ایسے علاقوں کے رہنے والے لوگوں سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ گھروں سے باہر نکلنے میں احتیاط کریں اور عوام سے کمروں میں مناسب وینٹیلیشن رکھنے کا مشورہ دیا گیا ہے۔
ایڈوائزری کے مطابق کشمیر کے بالائی علاقوں بشمول گلمرگ، سونہ مرگ،بارہمولہ اور کپواڑہ میں بھاری برف باری ہوسکتی ہے۔

مذکورہ ایڈوائزری میں کہا گیا کہ اس دوران دن کے درجہ حرارت میں بھی کمی واقع ہوسکتی ہے۔

Last Updated : Jan 3, 2022, 4:41 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.