ETV Bharat / city

جماعت اسلامی سے منسلک ارکان پر چھاپے، محبوبہ مفتی کا مرکز پر نشانہ - الیکٹرانک آلات

قومی تفتیشی ایجنسی (این آئی اے) نے اتوار کے روز جماعت اسلامی کے کارکنان کی عسکریت پسندوں کی مالی معاونت کے معاملے میں جموں و کشمیر کے 14 اضلاع کے 56 مقامات پرچھاپے ماری کی۔

محبوبہ مفتی
محبوبہ مفتی
author img

By

Published : Aug 9, 2021, 3:16 PM IST

Updated : Aug 9, 2021, 4:17 PM IST

پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی سربراہ محبوبہ مفتی نے مرکزی حکومت پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ مرکزی حکومت این آئی اے کے ذریعے جموں و کشمیر کے خلاف جنگ کر رہی ہے۔

محبوبہ مفتی نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا "جماعت اسلامی پر این آئی اے کے چھاپے بھارت کے نام نہاد 'اٹوٹ انگ' کے خلاف جنگ لڑنے کی علامت ہیں۔ ایک بہتر نظریہ کے ساتھ ایک نظریے سے لڑنے کے بجائے ، یہ متضاد سوچ کو کچل رہا ہے۔"

  • Such oppressive measures may seem to work temporarily but in the long run it will prove to be counter productive. The gulf between J&K & rest of the country widens with every passing day. It is a self goal.

    — Mehbooba Mufti (@MehboobaMufti) August 9, 2021 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

انہوں نے مزید کہا کہ اس طرح کے جابرانہ اقدامات عارضی طور پر کام کرنے لگتے ہیں لیکن طویل عرصے میں یہ نتیجہ خیز ثابت ہوگا۔ انہوں نے ٹویٹ میں کہا ہے کہ "جموں و کشمیر اور باقی ملک کے درمیان خلیج ہر گزرتے دن کے ساتھ وسیع ہوتی جاتی ہے۔ یہ ہی مرکزی حکومت کا مقصد ہے

مزید پڑھیں:

قومی تفتیشی ایجنسی نے اتوار کے روز جماعت اسلامی کے کارکنان کے رہائش گاہوں پر عسکریت پسندوں کی مالی معاونت کے معاملے میں جموں و کشمیر کے 14 اضلاع کے 56 مقامات پر تلاشی کاروئی کی ہیں یہ مقدمہ این آئی اے نے رواں برس 5 فروری کو وزارت داخلہ کی جانب سے جے آئی کی علیحدگی پسند اور علیحدگی پسندانہ سرگرمیوں سے متعلق ایک حکم کی پیروی میں درج کیا تھا

تلاشی کے دوران ، این آئی اے نے دعویٰ کیا کہ ملزمان کے احاطے سے مختلف المناک دستاویزات اور الیکٹرانک آلات برآمد ہوئے ہیں۔

Last Updated : Aug 9, 2021, 4:17 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.