ETV Bharat / city

Mehbooba lashes out at Amit Shah 'مفتی صاحب کے کام کی امت شاہ سے تصدیق کی ضرورت نہیں' - پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی صدر محبوبہ مفتی

جموں و کشمیر کی سابق وزیر اعلیٰ اور پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی صدر محبوبہ مفتی نے بدھ کو مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کے دیئے گئے بیان پر تنقید کی۔Mehbooba Mufti lashes out at Amit Shah

محبوبہ مفتی نے امت شاہ پر تنقید کی
محبوبہ مفتی نے امت شاہ پر تنقید کی
author img

By

Published : Oct 5, 2022, 7:39 PM IST

سرینگر: محبوبہ مفتی نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ 'میرے سوالات کا جواب دینے کے لیے اپنی تقریر وقف کررہے، وزیر داخلہ بھول گئے کہ مفتی صاحب صرف 3.5 سال کے لیے وزیر اعلیٰ رہے اور جموں و کشمیر کی فلاح و بہبود کے لیے ان کے کام کے لیے امت شاہ سے تصدیق کی ضرورت نہیں ہے'۔ اُن کا مزید کہنا تھا کہ 2018 سے جموں و کشمیر میں براہ راست حکومت کرنے کے بعد بھی، بی جے پی کے پاس خاندانی حکمرانی کے اپنے ٹوٹے ریکارڈ کے علاوہ دکھانے کے لیے کچھ نہیں ہے۔

  • Dedicating his speech to answer my questions, HM forgets that Mufti sahab was CM for just 3.5 years & doesn’t need validation from him for his work for welfare of J&K.Even after ruling J&K directly since 2018,BJP has nothing to show except their broken record of dynastic rule.

    — Mehbooba Mufti (@MehboobaMufti) October 5, 2022 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

واضع رہے شاہ نے بارہمولہ میں آج ایک عوامی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جموں و کشمیر میں عسکریت پسندی کو مودی حکومت برداشت نہیں کرے گی، اس کو مودی حکومت جڑ سے ختم کریں گی۔ اس دوران انہوں نے مزید کہا کہ میں محبوبہ اور فاروق عبداللہ کو پیغام پہنچانا چاہتا ہوں کہ مودی حکومت پاکستان سے بات چیت نہیں کریں گی بلکہ جموں و کشمیر سے وابستہ جوانوں اور لوگوں سے بات کریں گی۔ Mehbooba Mufti lashes out at Amit Shah

انہوں نے نیشنل کانفرنس اور پی ڈی پی کی قیادت کو نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ محبوبہ مفتی اور فاروق عبداللہ نے کشمیر میں ستر برس حکومت کی وہ عوام کو حساب دیں کہ یہاں کی تعمیر و ترقی کے لیے انہوں کیا کیا۔

یہ بھی پڑھیں : Amit Shah Visits JK مودی حکومت پاکستان سے بات چیت نہیں کریں گی، امت شاہ

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.