ETV Bharat / city

Mehbooba Mufti On The Kashmir Files: کشمیری پنڈتوں کے درد کو استعمال کرنے کی کوشش، محبوبہ

جموں و کشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ اور پی ڈی پی صدر محبوبہ مفتی نے کہا کہ مرکزی حکومت کشمیری پنڈتوں کے زخموں اور درد کو سیاسی مقاصد کے لیے استعمال کر کے ملک میں انتشار پھیلا رہی ہے۔ Mehbooba Mufti On The Kashmir Files

mehbooba-mufti-accuses-centre-of-weaponising-pain-of-kashmiri-pandits-by-promoting-the-kashmir-fil
کشمیری پنڈتوں کے درد کو استعمال کرنے کی کوشش
author img

By

Published : Mar 16, 2022, 10:02 PM IST

Updated : Sep 3, 2022, 5:21 PM IST

سرینگر: جموں و کشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ اور پی ڈی پی صدر محبوبہ مفتی نے کہا کہ مرکزی سرکار کشمیری پنڈتوں کے زخموں اور درد کو سیاسی مقاصد کے لیے ملک میں انتشار پھیلا رہی ہے۔ "Mehbooba Mufti On "The Kashmir Files

محبوبہ مفتی نے مرکزی حکومت پر یہ تنقید کشمیری پنڈتوں کی ہجرت پر بنی بالی ووڈ فلم 'دی کشمیر فائلز' کے ضمن میں کیا۔ انہوں نے سماجی رابطہ سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا کہ" جس طریقے سے مرکزی حکومت جارحانہ انداز میں کشمیری فائلز فلم کو پروموٹ کر رہی ہے اور کشمیری پنڈتوں کے درد کو اسلحہ کے طور استعمال کر رہی ہے، ان کے غلط عزائم اس سے صاف ظاہر ہوتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:

انہوں نے مزید کہا کہ "پرانے زخموں کی مرہم پٹی اور دونوں طبقوں کے مابین سازگار ماحول بنانے کے برعکس مرکزی حکومت جان بوجھ کر دوریاں بڑھانے کے در پے ہے۔

قابل ذکر ہے کہ "دی کشمیر فائلز" بالی ووڈ فلم حالیہ دنوں ریلیز ہوئی ہے اور وزیر اعظم نزیندر مودی، وزیر داخلہ امت شاہ اور بی جی پی کے دیگر وزرا نے اس فلم کی سراہنا کی اور عوام کو اس کو دیکھنے کی تلقین بھی کی۔

وہیں ریاست آسام کی حکومت نے سرکاری ملازموں کو فلم دیکھنے کے لیے آدھی دن کی تعطیل دینے کا فیصلہ کیا۔

Last Updated : Sep 3, 2022, 5:21 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.