ETV Bharat / city

Maharaja Hari Singh Birth Anniversary مہاراجہ ہری سنگھ کے یوم پیدائش پر منوج سنہا کا خراج عقیدت - مہاراجہ ہری سنگھ کی یوم پیدائش

منوج سنہا نے مہاراجہ ہری سنگھ کو ان کے یوم پیدائش کے موقع پر خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ Maharaja Hari Singh Birth Anniversary

مہاراجہ ہری سنگھ کے یوم پیدائش پر منوج سنہا کا خراج عقیدت

author img

By

Published : Sep 23, 2022, 12:32 PM IST

سرینگر: جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے مہاراجہ ہری سنگھ کو ان کے یوم پیدائش کے موقع پر خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ موصوف مہاراجہ کے ملک اور پسماندہ لوگوں کی فلاح و بہبود کے لئے کئے جانے والے کام سے لوگ ہمیشہ تحریک پاتے رہیں گے۔ Manoj Sinha Tributes to Maharaja Hari Singh

  • Tributes to Maharaja Hari Singh Ji on his birth anniversary. A great educationist, progressive thinker, social reformer and a towering man of ideas & ideals, Maharaja Hari Singh Ji’s exceptional contribution to the country & welfare of underprivileged continues to inspire people.

    — Office of LG J&K (@OfficeOfLGJandK) September 23, 2022 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

بتادیں کہ مہا راجہ ہری سنگھ جموں وکشمیر کے آخری ڈوگرہ حکمران تھے۔ حکومت نے مہاراجہ ہری سنگھ کے یوم پیدائش پر (23 ستمبر) کو سرکاری تعطیل رکھنے کا فیصلہ لیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: BJP Workers Celebration مہاراجہ ہری سنگھ کے یوم پیدائش پر تعطیل کا اعلان، ڈوڈہ میں بی جے پی کارکنوں کا جشن

منوج سنہا نے جمعہ کو اپنے ایک ٹویٹ میں کہا: ’میں مہاراجہ ہری سنگھ جی کو ان کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کرتا ہوں وہ ایک عظیم ماہر تعلیم، ترقی پسند مفکر، سماج کے مصلح اور اونچے نظریات کے حامل شخصیت تھے‘۔ انہوں نے ٹویٹ میں مزید کہا: ’مہاراجہ ہری سنگھ جی کے ملک اور پسماندہ لوگوں کی فلاح و بہبودی کے لئے کئے جانے والے کام سے لوگ ہمیشہ تحریک پاتے رہیں گے‘۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.