ETV Bharat / city

Apni Party ON FAA Aspirants: فائنانس اکاؤنٹ اسسٹنٹ امتحانات میں کامیاب امیدواروں کو انصاف دیا جائے، سید بشارت بخاری

جموں و کشمیر میں جموں فائنانس اکاؤنٹ اسسٹنٹ امتحانات Finance Account Assistant Exam میں کامیاب قرار دیے گئے اُمیدواروں کا احتجاج مسلسل جاری ہے۔ مظاہرین انتظامیہ کے خلاف جم کر نعرے بازی کر رہے ہیں۔

فائنانس اکاؤنٹ اسسٹنٹ امتحانات میں کامیاب امیدواروں کو انصاف دیا جائے، سید بشارت بخاری

author img

By

Published : Jul 22, 2022, 8:43 PM IST

سرینگر: سابق وزیر اور پیپلز کانفرنس کے سینیئر رہنما سید بشارت بخاری نے سرکار کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ یہاں ہر بھرتی عمل میں دھاندلی کیوں ہوتی ہے اور پھر چانچ کے نام پر نئی کمیٹی تشکیل دے کر ان امیدواروں کے مسقتبل کو تاریک کیوں بنایا جارہا ہے جنہوں نے امتحانات میں کامیابی حاصل کرنے کے لیے سالہا سال محنت کی۔ سید بشارت بخاری نے ان باتوں کا اظہار احتجاج پر بیٹے فائنانس اکاونٹ اسسٹنٹ کامیاب امیدواروں کے بارے میں پوچھے گئے ایک سوال کے ردعمل میں کیا۔ Syed Basharat Bukhari on FAA Aspirants

فائنانس اکاؤنٹ اسسٹنٹ امتحانات میں کامیاب امیدواروں کو انصاف دیا جائے، سید بشارت بخاری
انہوں نے کہا کہ جہاں ایک جانب سرکار جموں وکشمیر میں بے روزگاری کے خاتمہ کرنے کے بلندو بانگ دعوے اور وعدے کرتی رہتی ہے، وہیں دوسری جانب انتظامیہ اپنی ہی بھرتی عمل پر سوال کھڑا کرتی ہے۔ ایسے میں امتحانات میں دھاندلیوں کے نام پر نئے سرے سے کیمٹی تشکیل دینے کے آرڈر دیتی ہے یا پھر لیے گئے امتحانات کو کالعدم قراردے کر نوجوانوں کے مستقبل کے ساتھ کھلواڑ کرتی ہے۔
مزید پڑھیں:

سید بشارت بخاری نے انتظامیہ سے اپیل کی کہ احتجاج پر بھیٹے فائنانس اکاونٹ اسسٹنٹ امتحانات میں کامیاب امیدواروں کی بات سن کر انہیں انصاف دیں۔ فائنانس اکاؤنٹ اسسٹنٹ امتحانات میں کامیاب قرار دے گئے اُمیدوار اپنے مطالبات کو لے کر سرینگر اور جموں میں گزشتہ 9 روز احتجاج کررہے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.