نیوز پورٹل 'کشمیر والا' Kashmir Walla کے ایڈیٹر صحافی فہد شاہ کو ہفتے کے روز ایک مقامی عدالت نے ضمانت دے دی تھی، لیکن سرینگر میں ان کے خلاف ایک اور مقدمے میں انہیں پھر سے گرفتار کر لیا گیا ہے۔ Journalist Fahad Shah Arrested Again
- مزید پڑھیں: کشمیری صحافی ہیومن رائٹس پریس ایوارڈ سے سرفراز
جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ میں 'کشمیر والا پورٹل' کے ایڈیٹر فہد شاہ نے ایک انکاؤنٹر پر مقامی لوگوں کا حوالہ دے کر یہ دعویٰ کیا تھا کہ مرنے والوں میں ایک عام شہری تھا۔ تاہم پولیس نے کہا کہ مقتول نے عسکریت پسندی میں شمولیت اختیار کی تھی۔جس کے بعد فہد شاہ کو گرفتار کرلیا گیا'۔