ETV Bharat / city

کشمیر: بڑے پیمانے پر افسران کی تبدیلی و تعیناتی

ریاست جموں و کشمیر میں بڑے پیمانے پر متعدد افسران کی تبدیلی اور تعیناتی عمل میں لائی گئی ہے۔

افسران کی تبدیلی و تعیناتی
author img

By

Published : Jul 30, 2019, 7:33 PM IST

سانبا کی ڈپٹی کمیشنر آئی اے ایس سشما چوہان کو تبیدل کر کے جموں کا ڈپٹی کمشنر بنایا گیا ہے۔ جبکہ آئی اے ایس رمیش کمار کو ایڈیشنل سکریٹری انڈدسٹریز اینڈ کامرس بنایا گیا ہے۔

سچن کمار ویشے کو لیہہ کا ڈپٹی کمنشر بنایا گیا ہے۔

چودھری محمد یاسین کو شوپیان کا ڈپٹی کمشنر بنایا گیا ہے۔

اے ایس طارق حسین گنائی کو ڈپٹی کمشنر بڈگام تعینات کیا گیا ہے۔

جے اے ڈی کے ایک آرڈر کے مطابق ڈپٹی کمشنر اویس احمد کو تبدیل کر کے سی ای او جموں و کشمیر ای ڈی آئی تعینات کیا گیا ہے

وہیں کے آئی ایس رحانہ بتول کو بحثیت منیجنگ ڈائریکڑ جےکےٹی ڈی سی تبدیل کرکے ڈائریکٹر شوشل ویلفیر جموں تقرر کیا گیا ہے۔

اس کے علاوہ ضلع کولگام، رامبن اور سانبہ کے ڈپٹی کمیشنروں کے ساتھ ساتھ کئی دیگر آئی اے ایس اور کے اے ایس افسران کی تعیناتی اور تبدیلی کی گئی ہے۔

Intro: ریاست بھر میں لائی گئی ہے کئی اعلی افسران کی تبدیلی اور تعیناتی عمل میں

Body:جنرل ایڈمنسٹریشن محکمہ کی جانب سے ایک حکمنامے کے تحت ریاست میں کئی اعلی افسران کی تبدیلی اور تعیناتی
عمل میں لائی گئی ہے ۔
جس میں سانبہ کے ڈپٹی کمیشنر آئی اے ایس سشما چوہان کو تبیدل کر کے ڈپٹی کمشنر جموں تعینات کیا گیا ہے
جبکہ آئی اے ایس رامیش کمار کو ایڈیشنل سیکرٹری اندسڑیز اینڈ کامرس بنایا گیا ہے
وہیں ڈپٹی کمشنر لہیہ آنے لواسہ کو تبدیل کرکے سی ای او جموں و کشمیرمیں ایرا کے عہدے پر فائز کیا گیا ہے اسی طرح آئی اے ایس افسر سحرش اصغر کو ڈی سی بڈگام تبدیل کر کے ڈائر یکٹر مکمہ اطلاعات عامہ جموں و کشمیر بنایا گیا ہے ۔

جبکہ کے اے ایس طارق حسین گنائی کو ڈپٹی کمشنر بڈگام تعینات کیا گیا یے
جے اے ڈی کے ایک آرڈر کے مطابق ڈپٹی کمشنر اویس احمد کو تبدیل کر کے سی ای او جموں و کشمیر ای ڈی آئی تعینات کیا گیا ہے

اس طرح جنوبی اضلاع میں بھی کئی تبدیلیاں اور تقرریاں عمل میں لائی گئی ہیں۔
حکمنامے کے مطابق چودھری محمد یاسین کو ڈی سی شوپیاں کے عہد پر فائز کیا گیا ہے
وہیں کے آئی ایس رحانہ بتول کو بحثیت منیجنگ ڈائریکڑ جےکےٹی ڈی سی تبدیل کرکے ڈائریکٹر شوشل ویلفیر جموں تقرر کیا گیا یے
اس کے علاوہ ضلع کولگام ،رامبن اور سانبہ کے ڈپٹی کمیشنروں کے ساتھ ساتھ کئی دیگر آئی اے ایس اور کے اے ایس افسران کی تعیناتی اور تبدیلی کی گئی ہے

Conclusion:ای ٹی وی بھارت کے لیے سرینگر سے پرویز الدین کی رپورٹ
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.