ETV Bharat / city

Wanted Militants in Kashmir: تین مطلوب عسکریت پسندوں کی فہرست جاری

جموں و کشمیر پولیس نے وادی میں تین مطلوب ترین عسکریت پسندوں کی فہرست جاری Wanted Militants List by J&K Police کی ہے جن میں سرینگر کا ایک سرگرم عسکریت پسند بھی شامل ہے۔ ان مطلوب عسکریت پسندوں کی اطلاع دینے والے کو انعام سے نوازا جائے گا۔

تین مطلوب عسکریت پسندوں کی فہرست جاری
J&K police releases three most wanted militants in Kashmir, informers will be rewarded
author img

By

Published : Jan 21, 2022, 6:22 PM IST

جموں و کشمیر پولیس نے وادی میں تین مطلوب ترین عسکریت پسندوں کی فہرست جاری کی ہے جن میں سرینگر کا ایک سرگرم عسکریت پسند بھی شامل Wanted Militants list in Kashmir ہے۔

ان سرگرم عسکریت پسندوں میں سرینگر کے عیدگاہ کے فردوس کالونی کے مومن گلزار عامر عرف مومن والد گلزار احمد میر ، ضلع کولگام کے ریڈونی پائین کے باسط احمد ڈار عاف کامران ولد عبدالرشید ڈار اور ضلع پلوامہ کے واگام علاقے کے عارف احمد حزار عرف راہی بھائی ولد فاروق احمد حزار شامل ہیں۔

تین مطلوب عسکریت پسندوں کی فہرست جاری
J&K police releases three most wanted militants in Kashmir, informers will be rewarded
پولیس نے مطلوب عسکریت پسندوں کی پوسٹر جاری Poster of Wanted Militant in Kashmir کرتے ہوئے کہا ہے ان کے متعلق اطلاع دینے والے کو انعام سے نوازا جائے گا۔

مزید پڑھیں:Indian Army Patrols in Heavy Snow: درندازی کی اطلاع پر بھارتی جوان بھاری برفباری میں بھی مستعد

واضح رہے کہ سنہ 2020 کے اوائل میں بھی پولیس نے وادی میں سرگرم دس مطلوب ترین عسکریت پسندوں کی فہرست کی تشہیر کی تھی جن میں اعلی کمانڈر شامل تھے۔

جموں و کشمیر پولیس کے مطابق یونین ٹریٹری میں 150 سے زائد عسکریت پسند سرگرم ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.