ETV Bharat / city

راجوری میں تین دراندازوں کو ہلاک کیا گیا - دراندازی کی کوشش

فوج کی جانب سے مشتبہ عسکریت پسندوں سے ملنے والے ہتھیاروں کے متعلق کوئی خبر سامنے نہیں آئی ہے۔ اس خبر پر فوج کے ترجمان کی جانب سے بھی ابھی تک کوئی بیان سامنے نہیں آیا۔

infiltration bid foiled, three militants killed in rajouri
راجوری میں تین درندازوں کو ہلاک کیا گیا
author img

By

Published : Jun 1, 2020, 11:42 AM IST

جموں و کشمیر کے سرحدی ضلع راجوری کے نوشہرہ کے گاوں کلال میں دراندازی کی کوشش کو ناکام بناتے ہوئے فوج نے تین مشتبہ عسکریت پسندوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق کلال کے ارسل گالہ میں عسکریت پسندوں کا ایک گروپ دورانِ شب دراندازی کی کوشش کر رہا تھا جس کو ناکام بناتے ہوئے درندازوں کو ہلاک کر دیا گیا۔ تاہم ذرائع کا کہنا ہے کہ ابھی تک لاشیں برامد نہیں کی گئی ہیں۔

فوج کی جانب سے مشتبہ عسکریت پسندوں سے ملنے والے ہتھیاروں کے متعلق کوئی خبر سامنے نہیں آئی ہے۔ اس خبر پر فوج کے ترجمان کی جانب سے بھی ابھی تک کوئی بیان سامنے نہیں آیا۔

ذرائع کے مطابق اس وقت فوج کے کئے علی افسران کلال علاقہ میں موجود ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.