سرینگر: جی ایم سی سرینگر اور جموں میں ہاسپیٹل شعبے کے قیام کے سلسلے میں جاری کردہ ایک حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ نیشنل میڈیکل بورڈ اور نیشنل بورڈ آف ایگزامینیشن یعنی این بی اے کے قواعد و ضوابط کے تحت جی ایم سی سرینگر اور جی ایم سی جموں میں شعبہ ہاسپیٹل ایڈمنسٹریشن کے قیام کو منظوری دی گئی ہے۔ Administration Department for GMC
واضح رہے کہ اس اقدام سے جی ایم سی سرینگر اور جموں ڈاکٹروں کو ہاسپیٹل ایڈمنسٹریشن میں ڈگری کرنے کا موقع فراہم ہوگا۔ جس سے جی ایم سی سے منسلک ہسپتالوں میں طبی عملے کی کمی کو پورا کرنے میں نہ صرف مدد ملے گی بلکہ اہسپتالوں میں مریضوں کے علاج ومعالجہ میں بھی نمایاں بہتری دیکھنے کو مل سکے گی۔
مزید پڑھیں: