ETV Bharat / city

گاندربل: برفباری کا انوکھے انداز میں استقبال - گاندر بل ای ٹی وی بھارت خبر

وادی کشمیر کے بیشتر علاقوں میں گذشتہ روز سے برفباری کا آغاز ہوچکا ہے۔ گلمرگ، پہلگام، ترال کے بالائی علاقے اور دیگر علاقوں میں بھاری برفباری ہوئی۔ برفباری کے باعث مغل روڈ کو بند کردیا گیا ہے۔

کانگڈی قبول
کانگڈی قبول
author img

By

Published : Oct 24, 2021, 10:24 AM IST

محکمہ موسمیات نے اگرچہ چند ایام قبل پیش گوئی کی تھی کہ وادی کشمیر میں موسم کا مزاج بگڑ سکتا ہے۔ اور لوگ سردی سے بچنے کے لئے گرم چیزوں کا استعمال کرینگے۔

ضلع گاندربل میں سردی کی شدت سے بچنے کے لئے عام طورپر لوگ روایتی کانگڑی کا استعمال کرتے ہیں۔ تاہم ایک دوکاندار کانگڑی پر پڑے دھول کو صاف کرتے ہوئے بالی ووڈ کا مشہور گانا’’تو مجھے قبول میں تجھے قبول’’ گانا گا رہے ہیں ۔یہ یڈیو وائرل ہورہا ہے۔

کانگڈی قبول

سونمرگ کے دکاندار شبیر احمد کا ایک ویڈیو جس میں روایتی کانگڑی کو باہر نکالتے ہیں ۔اور اس پر پڑی دھول کو صاف کرتے ہوئے بالی کا مشہور گانا’تو مجھے قبول میں تجھے قبول ’یعنی سردی کی شدت دوران کانگڑی کی گرمی قابل قبول ہے اور گانگڑی کو انسانوں کو سردی کی شدت سے بچانے کے لئے ہر تکلیف بھی قابل قبول ہے ۔یہ ویڈیو وائرل ہورہا ہے۔

مزید پڑھیں:ڈی سی گاندربل نے پی آر آئی کے مسائل سنے

یہ وہ کانگڑی ہے جس کے اندر کشمیر کے لوگ کوئلہ ڈال کر آگ سُلگاتے ہیں۔ اور سردی کی شدت سے بچتے ہیں۔ اس کانگڑی کو ایک جگہ سے دوسری جگہ لے جا کر گرمی کا انتظام کیا جاتا ہے۔ اور یہی وجہ ہے کہ کشمیری لوگ سردی کے پانچ مہینوں تک اس کانگڑی کو اپنی جان سے زیادہ پیار کرتے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.