ETV Bharat / city

People's Protest in PoK: پی او کے میں احتجاج کرنے والے مظاہرین پر فائرنگ، متعدد زخمی - پی او کے میں مظاہرین پر فائرنگ

پاکستان کے زیر قبضہ کشمیر (پی او کے) کے پونچھ علاقے میں متعدد مظاہرین مہنگائی اور بنیادی سہولیات کو لے کر احتجاج کر رہے تھے تبھی سیکورٹی فورسز نے ان پر فائرنگ کی۔ جس میں متعدد مظاہرین زخمی ہو گئے ہیں۔ Police Firing on protesters in PoK

پی او کے میں احتجاج کرنے والے مظاہرین پر فائرنگ

author img

By

Published : Jul 23, 2022, 8:18 AM IST

پاکستان کے زیر قبضہ کشمیر (پی او کے) کے پونچھ میں احتجاج کرنے والے لوگوں پر سکیورٹی فورسز نے فائرنگ کی۔ جس کی وجہ سے بڑی تعداد میں لوگ زخمی ہوئے۔ مقامی انتظامیہ نے ابھی تک کسی کے ہلاک ہونے کی معلومات نہیں دی ہے۔ پولیس نے اب تک 65 افراد کو گرفتار کیا ہے جن میں سے 30 کے خلاف خلاف دہشت گردی کے قانون کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ Police Firing on protesters in PoK

بے قابو مہنگائی اور بنیادی سہولیات کے فقدان کے باعث مقامی لوگ گزشتہ چند روز سے حکومت کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔ پونچھ کے پا گلی علاقے میں مقامی لوگوں نے مرکزی شاہراہ بلاک کر دی۔ پاکستانی پولیس اور سیکورٹی فورسز نے بغیر کسی وارننگ کے مظاہرین پر اندھا دھند فائرنگ شروع کر دی۔ جس کی وجہ سے لوگ شدید زخمی ہو گئے۔ Sixty-five protesters arrested in PoK

یہ بھی پڑھیں: Jitendra singh On POK: 'دفعہ 370 کی طرح مودی حکومت 'پی او کے' کو بھی آزاد کرائے گی'

ایک مقامی شخص نے کہا، 'پولیس نے ہم پر سیدھی فائرنگ کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ 'ہم اس کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ کیا اپنے بنیادی حقوق کے لیے آواز اٹھانا جرم ہے؟ میں مقامی نوجوانوں سے درخواست کرتا ہوں کہ وہ بڑی تعداد میں جمع ہوں اور اس کا منہ توڑ جواب دیں۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.