ETV Bharat / city

پلوامہ: سی آر پی ایف کیمپ میں آتشزدگی

جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے بونرہ علاقے میں قائم سی آر پی ایف کے 182 بٹالین کی ایک عمارت میں آتشزدگی کی اطلاع موصول ہوئی ہے۔

پلوامہ:سی آر پی ایف کیمپ میں آتشزدگی
پلوامہ:سی آر پی ایف کیمپ میں آتشزدگی
author img

By

Published : Sep 16, 2021, 7:09 PM IST

اطلاعات کے مطابق بونرہ پلوامہ میں واقع سی آر پی ایف 182 بٹالین کی ایک عمارت میں اچانک آگ لگ گئی، جس نے دیکھتے ہی دیکھتے پوری عمارت کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔

پلوامہ:سی آر پی ایف کیمپ میں آتشزدگی

اگرچہ سی آر پی ایف جوانوں نے آگ پر قابو پانے کی کوشش کی، تاہم وہ آگ کو قابو میں نہیں کرسکے جس کے بعد آگ پر قابو پانے کے لئے فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز عملہ کی مدد لی جارہی ہے۔

مزید پرھیں:سرینگر: 'پنچایتی راج با اختیار بننے نہیں دیا جارہا ہے'

تازہ اطلاع ملنے تک آگ پر قابو نہیں پایا جاسکا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.