ETV Bharat / city

Fire Broke Out in Houseboat: 'ڈل جھیل میں گزشتہ شب ہولناک آگ کی واردات، دو ہاؤس بوٹ خاکستر'

author img

By

Published : Jan 5, 2022, 8:52 PM IST

کشمیر ہاؤس بوٹ ایسوسی ایشن Kashmir House Boat Association کے وائس چیئرمین منظر پختون نے ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ مقامی لوگوں نے سی آر پی ایف اور پولیس کی مدد سے آگ کو دیگر ہاؤس بوٹز میں پھیلنے سے روکا۔ لیکن دو ہاؤس بوٹز مکمل طور پر خاکستر Two Houseboats Completely Ashes ہوئے ہیں۔

ڈل جھیل میں گذشتہ شب ایک ہولناک آگ کی واردات

سرینگر کے معروف ڈل جھیل Famous Dal Lake of Srinagar میں گذشتہ شب ایک ہولناک آگ کی واردات میں دو ہاؤس بوٹ مکمل طور پر خاکستر Fire Destroys Two Houseboats in Dal Lake ہوگئے۔ اس حادثے کے سبب ہاؤس بوٹ کے مالک کو تقریباً چار کروڑ روپے کا نقصان ہوا ہے۔

متاثرہ کا کہنا ہے کہ اس واردات میں ان کے دونوں ہاؤس بوٹ مکمل طور پر خاکستر Both Houseboats are Completely Ashes ہوگئے ہیں۔ جھیل ڈل کے رہائشیوں کا کہنا ہے کہ ڈل جھیل میں محض ایک فائر سروس اسٹیشن ہے، جہاں عملے کے رہائش کا کوئی انتظام نہیں ہے۔

کشمیر ہاؤس بوٹ ایسوسی ایشن Kashmir House Boat Association کے وائس چیئرمین منظر پختون نے ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ مقامی لوگوں نے سی آر پی ایف اور پولس کی مدد سے آگ کو دیگر ہاؤس بوٹز میں پھیلنے سے روکا۔ لیکن دو ہاؤس بوٹز مکمل طور پر خاکستر ہوئے ہیں۔

وہیں اس تعلق سے محکمہ سیاحت Department of Tourism کی ڈپٹی ڈائریکٹر تبسم کاملی نے بتایا کہ انہوں اس واقعہ پر نوٹس لیا ہے اور جو بھی فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز کی سہولیات کا یہاں فقدان ہے ان پر انتظامیہ غور کرے گی۔

ہم آپ کو بتادیں کہ ہاؤس بوٹ جھیل ڈل کی شان مانی جاتی ہے، جس کی تعمیر میں دیودار کی لکڑی درکار ہوتی ہے، جو کافی قیمتی ہوتی ہے۔ جھیل ڈل میں ہاؤس بوٹ گزشتہ ایک صدی سے تعینات ہیں، جو سیاحوں کے لیے باعث کشش ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.