ETV Bharat / city

Encounter in Awantipora: اونتی پورہ انکاؤنٹر اختتام پذیر،ایک عسکریت پسند ہلاک

author img

By

Published : Feb 7, 2022, 7:21 PM IST

Updated : Feb 7, 2022, 8:57 PM IST

جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے نمبل اونتی پورہ علاقے میں سکیورٹی فوسز اور عسکریت پسندوں کے درمیاں تصادم میں ایک عسکریت پسند ہلاک Militant Killed in Awantipora Encounter ہوا ہے۔

ONE MILITANT KILLED IN AWNATIPORA ENCOUNTER
اونتی پورہ انکاؤنٹر اختتام پذیر،ایک عسکریت پسند ہلاک

اونتی پورہ:تفصیلات کے مطابق جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے نمبل اونتی پورہ علاقے میں سکیورٹی فوسز اور عسکریت پسندوں کے درمیاں تصادم میں ایک عسکریت پسند ہلاک Militant Killed in Awantipora Encounter ہوا ہے۔

ذرائع کے مطابق مزکورہ مارے گئے عسکریت پسند کی شناخت عامر ساکن کریم آباد پلوامہ کے بطور ہوئی ہے،تاہم پولیس کی جانب سے اس ضمن میں تردید یا تصدیق نہیں ہو پائی ہے۔

ذرائع کے مطابق سکیورٹی فورسز کو علاقے میں عسکریت پسندوں کی خفیہ اطلاع موصول ہوئی تھی جس کے بعد پولیس فوج اور سی آر پی ایف نے مشترکی کارروائی شروع کی ہے۔

اونتی پورہ انکاؤنٹر میں ایک عسکریت پسند ہلاک

جونہی سکیورٹی فورسز نے تلاشی کارروائی انجام دی تو علاقے میں چھپے عسکریت پسندوں نے سکیورٹی فورسز پر اندھا دھند گولیاں چلائی جس کے بعد علاقہ میں انکاؤنٹر کی شکل اختیار کر لی۔

مزید پڑھیں:Grenade Attack in Ganderbal: گاندربل میں ایس ایس بی بنکر پر گرینیڈ حملہ

تازہ تفصیلات کے مطابق انکاؤنٹر میں ایک عسکریت پسند ہلاک ہوا ہے جس کی شناخت کریم آباد پلوامہ کے عامر کے بطور ہوئی ہے۔

اگرچہ جھڑپ اختتام پزیر ہوئی ہے تاہم علاقے میں سرچ آپریشن جاری ہے۔

قبل ازیں کشمیر پولیس زون نے افیسل ٹویٹر پر انکاؤنٹر کے بارے میں تفصیلات دی۔

پولیس کے مطابق علاقے میں عسکریت پسندوں اور سکیورٹی فوسز کے درمیان انکاؤنٹر میں ایک عسکریر پسند ہلاک ہوا ہے۔

Last Updated : Feb 7, 2022, 8:57 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.