ETV Bharat / city

شوپیان میں انکاؤنٹر شروع، ایک عسکریت پسند ہلاک

author img

By

Published : Sep 23, 2021, 6:40 AM IST

جنوبی کشمیر کے شوپیاں ضلع کے کاشو چتراگام میں فورسیز اور عسکریت پسندوں کے درمیان انکاؤنٹر میں ایک عسکریت پسند ہلاک ہوا ہے۔

Encounter begins in Shopian, one militant killed

جنوبی کشمیر کے شوپیان ضلع میں سکیورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے درمیان انکاؤنٹر شروع ہوا ہے۔ جس میں ایک عسکریت پسند ہلاک ہوا ہے۔

فورسز نے مشترکہ طور پر ضلع شوپیان کے کاشو چتراگام علاقے کو محاصرے میں لیکر تلاشی آپریشن شروع کیا۔ اس دوران ایک مکان میں چھپے عسکریت پسندوں نے فائرنگ کی جوابی کارروائی میں ایک عسکریت پسند ہلاک ہوا ہے۔

ابھی علاقے میں گولیوں کا زبردست تبادلہ جاری ہے۔

مزید تفصیلات کا انتظار

مزید پڑھیں: کشمیری نوجوان رشبھ رائنو کامیابی کے رتھ پر سوار

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.