ETV Bharat / city

Stray Dogs Bites 18 People پونچھ میں آوارہ کتوں نے اٹھارہ افراد کو کاٹ کر زخمی کردیا

آوارہ کتوں نے جن افراد پر حملہ کیا کہ ان کی شناخت مشتاق احمد، عاشق پرویز، شریفہ بیگم، سلیمہ بیگم، تبسم اختر، انشا اختر، جان بیگم، منظور احمد، عبدالاحد، بیگ حسین، فاروق احمد، شاجن احمد، غلام محمد، تاثیر حسین، مبارک گل، شاہ محمد، شمیم اختر، روبینہ اختر ساکنان ساوجیاں کے طورپر کی گئی ہے۔ Fear of stray dogs in Saujian of Tehsil Mandi of Poonch

کتے کے حملے میں زخمی
کتے کے حملے میں زخمی
author img

By

Published : Oct 6, 2022, 10:49 AM IST

پونچھ: جموں و کشمیر کے ضلع پونچھ کی تحصیل منڈی کے ساوجیاں میں آج اچانک آواراہ کتوں نے کہرام مچادیا۔ کہا جارہا ہے کہ کتوں نے اٹھارہ افراد کو شدید طور پر زخمی کر دیا جس کی وجہ علاقہ میں خوف و حراس کا ماحول ہے، جموں و کشمیر پولیس نے عوام کے ساتھ مل کر کاروائی کی۔ اگر چہ مقامی لوگوں نے اس آوارہ کتے کو پتھروں اور ڈنڈوں سے ہلاک کردیا ہے۔ تاہم ابھی بھی لوگوں میں خوف کا ماحول ہے۔ اٹھارہ لوگ زخمی ہو چکے ہیں۔ Fear of stray dogs in Saujian of Tehsil Mandi of Poonch

آوارہ کتوں نے جن افراد پر حملہ کیا ہے، ان کی شناخت مشتاق احمد، عاشق پرویز، شریفہ بیگم، سلیمہ بیگم، تبسم اختر، انشا اختر، جان بیگم، منظور احمد، عبدالاحد، بیگ حسین، فاروق احمد، شاجن احمد، غلام محمد، تاثیر حسین، مبارک گل، شاہ محمد، شمیم اختر، روبینہ اختر ساکنان ساوجیاں کے طور پر کی گئی ہے۔

مزید پڑھیں:رام بن میں آوارہ کتوں کا حملہ

اس معاملہ کو لے کر پولیس چوکی ساوجیاں سب انسپکٹر کارتک رینا سے بات کی گئی۔ ان کا کہنا تھا کہ آج صبح سے ہی یہاں ساوجیاں میں آوارہ کتوں نے اٹھارہ لوگوں کو شدید طورپر زخمی کر دیا۔ زحمیوں کو یہاں بنیادی علاج و معالجہ کے بعد ریفر کر دیا گیا ہے۔ اس حوالے سے لوگوں نے انتظامیہ سے اپیل کی ہے کہ وہ علاقہ میں وائلڈ لائف کی ٹیموں کو فعال کریں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.