ETV Bharat / city

DDC Member Visits Aripal, Holds Public Durbar: ڈی ڈی سی رکن منظور احمد گنائی نے آری پل کا دورہ کیا - ترال کے آری پل بلاک میں جائزہ میٹنگ

آری پل بلاک کے اندر ترقیاتی منصوبوں کی عمل آوری کے لیے ایک میٹنگ کا اہتمام کیا گیا۔ Development plan within Aripal block

ڈی ڈی سی ممبر منظور احمد گنائی کا آری پل دورہ

author img

By

Published : Feb 4, 2022, 2:22 PM IST

جموں و کشمیر کے ترال کے آری پل ڈی ڈی سی ممبر منظور احمد گنائی نے اپنے حلقے کا دورہ کیا اور عوامی وفد کے ساتھ میٹنگ کی۔ اس دوران انہوں نے عوام کے مسائل کی جانکاری حاصل کی۔ DDC Member Manzoor Ahmad Ganai visit to Aaripal Block

اس موقع پر بی ڈی او افس ترال میں ایک میٹنگ کے دوران نئے مالی سال کے لیے منصوبے کو ہری جھنڈی دکھائی گئی۔

میٹنگ میں بی ڈی او آری پل فاروق احمد میر، انچارج سب سینٹر لرو جاگیر ڈاکٹر اقبال احمد کار اور مقامی پنچ اور سرپنچوں کی بڑی تعداد بھی موجود تھی۔ Problems of the people in Aripal block

ڈی ڈی سی ممبر منظور احمد گنائی کا آری پل دورہ

میٹنگ کے دوران اس بات پر زور دیا گیا کہ آری پل تحصیل میں مختلف تعمیراتی پروجیکٹس کو اگلے مالی سال کے دوران پایہ تکمیل تک پہنچایا جائے گا تاکہ علاقے میں ترقی کی رفتار تیز ہو سکے۔'

یہ بھی پڑھیں: Review Meeting Held in Ari Pul Block: ترال کے آری پل بلاک میں جائزہ میٹنگ کا انعقاد

اس موقع پر منظور گنائی نے میڈیا کو بتایا کہ 'آری پل بلاک کے اندر ترقیاتی منصوبوں کی عمل آوری کے لیے اس میٹنگ کا اہتمام کیا گیا تھا۔ انہوں نے بتایا کہ 'وہ آری پل بلاک کو ماڈل بلاک بنانے کے لیے وعدہ بند ہیں اور اس ضمن میں وہ علاقے کے لیے کام کرتے رہیں گے۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.