ETV Bharat / city

Heating System Facility in Tral Hospital: ترال اسپتال میں ہیٹنگ سسٹم کا افتتاح - ایڈشنل ڈپٹی کمشنر ترال شبیر احمد رینہ

سب ضلع ہسپتال ترال Sub District Hospital Tral میں آج پہلی بار ہیٹنگ سسٹم Heating System Facility in Tral Hospital کی شروعات کی گئی۔ اس کا افتتاح ڈی ڈی سی ممبر ڈاکٹر ہر بخش سنگھ نے کیا ہے۔

ddc-member-inaugrated-heating-system-facility-in-tral-hospital
ترال ہسپتال میں ہیٹنگ سسٹم کا افتتاح
author img

By

Published : Jan 10, 2022, 8:07 PM IST

جنوبی کشمیر کے سب ضلع ترال میں آج ڈی ڈی سی ممبر ڈاکٹر ہر بخش سنگھ DDC Member Dr. HarBaksh Singh نے سب ضلع اسپتال میں ہیٹنگ سسٹم کا افتتاح کیا۔ ہیٹنگ سسٹم آئی سی یو اور ریکوری وارڈ میں مریضوں کے لیے گرمی کی سہولت فراہم کرے گا۔

ترال ہسپتال میں ہیٹنگ سسٹم کا افتتاح

اس موقع پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ترال شبیر احمد رینہ ADC Tral Shabbir Ahmed Raina، پی ڈی پی کے زونل صدر قطب الدین شاہ، بی ایم او ترال اور دوسرے عہدیدار بھی موجود تھے۔
میڈیا سے بات کرتے ہوئے ڈاکٹر ہر بخش سنگھ نے بتایا کہ انہوں نے ڈی ڈی سی فنڈ سے اٹھارہ لاکھ روپیے اس کام کے لیے واگزار کیے تھے اور انہیں خوشی ہے کہ اس دور افتادہ علاقے میں موجود ہسپتال میں ہیٹنگ سسٹم شروع ہوا ہے۔

انہوں نے کہا کہ جلد ہی اس ہسپتال میں سینٹرل ہیٹنگ سسٹم بھی شروع کیا جائے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.