ETV Bharat / city

مطالبات پورے کریں ورنہ بھوک ہڑتال جاری رہے گا: ڈی ڈی سی ارکان - मांगों को पूरा करें नहीं तो हड़ताल जारी रहेगी : डीडीसी सदस्य

وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام میں آج ڈی ڈی سی ممبران اور بی ڈی سی ممبران نے ضلع انتظامیہ کے خلاف احتجاج کیا ہے۔ احتجاجی نمائندوں نے سرینگر ائیرپورٹ روڈ پر دھرنا بھی دیا ہے۔

مطالبات پورے کریں ورنہ بھاک ہڑتال جاری رہے گا:ڈی ڈی سی ممبران

author img

By

Published : Sep 10, 2021, 6:22 PM IST

ضلع بڈگام میں آج ڈی دی سی ممبران اور بی ڈی سی ممبران کے انتظامیہ کے خلاف آج بھوک ہڑتال کیا۔ احتجاجی نمائندوں کا کہنا ہے کہ جموں وکشمیر انتظامیہ انہیں ہوٹلوں سے باہر نکلنے کی اجازت نہیں دی رہی ہے۔احتجاجی نمائندوں نے انتظامیہ کے خلاف نعرے بازی کرتے ہوئے ان کے مطالبات پورے کرنے کی مانگ کی۔

مطالبات پورے کریں ورنہ بھاک ہڑتال جاری رہے گا:ڈی ڈی سی ممبران

ڈی ڈی سی ممبر بڈگام عبد الحد نے بتایا کہ " جب سے وہ انتخابات جیت گئے ہیں تب سے جموں وکشمیر انتظامیہ نے انہیں ہوٹلوں میں بند رکھا گیا ہے۔

ان کے مطابق اگر حکومت نے انہیں لوگوں کے کام کرنے کے لیے انتخابات میں لڑنے کی اجازت دی پھر لوگوں کے ساتھ ملنے کیوں نہیں دیا جاتا ہے۔

مزید پڑھیں:

ڈی ڈی سی ممبر نے مزید کہا کہ" عوام سے تو دور انہیں اپنے بچوں سے بھی ملنے کی اجازت نہیں دی جا رہی ہے۔ "
وہیں خاتون ڈی ڈی سی ممبر سائمہ جان کا کہنا ہے کہ جب تک ان کے مطالبات جموں و کشمیر انتظامیہ پورا نہیں کرتی تب تک وہ بھوک ہڑتال پر رہیں گےْ
سائمہ نے مزید کہا کہ' پولیس کی جانب سے انہیں روزانہ سکیورٹی کا بہانے بتا کر لوگوں کے ساتھ ملنے نہیں دیا جارہا ہے۔ہم باہر ایک بار مریں گے لیکن یہاں ہوٹل میں بند رکھ کر بار بار مر رہے ہیں۔'
احتجاجی نمائندوں نے انتظامیہ ان کے مطالبات کو پورا کرنے کی اپیل کی ہے۔

ہم آپ کو بتادیں جموں کشمیر سے دفعہ 370کی منسوخی کے بعد مرکزی حکموت نےجموں وکشمیر میں تھری ٹائر سسٹم کو مضبوط بنانے لیے پہلے پہنچاتی انتخابات اور پھر ڈی ڈی سی انتخابات منعقد کروائے۔ یہ انتخابات اس لئے کرائے گئے تاکہ عوام نمائندے سے ملے اور علاقے میں درپیش مسائل کا ازالہ ہو سکے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.