ETV Bharat / city

جھیل ڈل کے کنارے رنگ روڈ تعمیر کرنے کے لیے خاکہ پیش کرنے کا حکم - رنگ روڈ تعمیر کرنے کے حوالے سے خاکہ پیش کریں

عوامی مفاد میں دائر عرضی پر سماعت کے دوران چیف جسٹس پنکج متھال اور جسٹس سنجے دھر پر مبنی ڈویژن بینچ نے انتظامیہ کو ہدایت دی۔

Dal Lake
جھیل ڈل
author img

By

Published : Aug 28, 2021, 4:54 PM IST

جموں و کشمیر ہائی کورٹ نے لیکس اینڈ واٹر ویز ڈیویلپمنٹ اتھارٹی کو حکم دیا ہے کہ ''سرینگر میں واقع جھیل ڈل کے گردنو میں رنگ روڈ تعمیر کرنے کے حوالے سے خاکہ پیش کریں''۔

جھیل ڈل

عوامی مفاد میں دائر عرضِ پر سماعت کے دوران چیف جسٹس پنکج متھال اور جسٹس سنجے دھر پر مبنی ڈویژن بینچ نے انتظامیہ کو ہدایت دی ہے کہ ''جھیل کے کنارے پر قائم سیویج ٹریٹمنٹ پلانٹ میں توسیع کرنے پر بھی غور کریں''۔

یہ بھی پڑھیں: پانی کے راستے سفر کو آسان بنانے کی کوشش

بینچ نے لیکس اینڈ واٹر ویز ڈیویلپمنٹ اتھارٹی کو ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ "جھیل کے گرد نو میں رنگ روڈ کی تعمیر، سڑکوں کی کشادگی اور پارکنگ سہولیات کے حوالے سے خاکہ پیش کریں''۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.