ETV Bharat / city

Corona Mortality Rate Decreases in Third Wave: امسال کورونا کی شرح اموات میں 2021 کے نسبت کمی - Dr. M S Khuroo ON OMICRON

جموں و کشمیر میں کورونا وائرس کی دوسری لہر کے دوران یومیہ مرنے والوں کی تعداد 65 تک پہنچیCorona Mortality Rate in J&K تھی۔ لیکن ٹیکہ لینے کے بعد امیکرون سے پیدا ہوئی تیسری لہر میں متوفین کی تعداد میں قدرے کمی دیکھنے کو مل رہی Corona Mortality Rate Decreases in Third Wave ہے۔

corona-mortality-rate-decreases-in-third-wave-as-compared-to-second-wave-in-j-and-k
امسال کورونا کی شرح اموات میں 2021 کے نسبت کمی
author img

By

Published : Feb 5, 2022, 5:07 PM IST

Updated : Feb 5, 2022, 7:05 PM IST

سرینگر:گزشتہ برس 2021 کے جنوری مہینے سے شروع کی گئی کورونا مخالف ٹیکہ کاری کی بدولت سے وائرس سے ہونے والی اموات میں کافی حد تک کمی واقع ہوئی Covid vaccination in J&K ہے۔

کورونا وائرس کی دوسری لہر کے دوران یومیہ مرنے والوں کی تعداد 65 تک پہنچی تھی۔لیکن ٹیکہ لینے کے بعد امیکرون سے پیدا ہوئی تیسری لہر میں متوفین کی تعداد میں قدرے کمی دیکھنے کو مل رہی ہے۔

امسال کورونا کی شرح اموات میں 2021 کے نسبت کمی
جموں وکشمیر میں گزشتہ ماہ کورونا وائرس کی تیسری لہر پھوٹ Third Wave of Covid in J&Kپڑھنے کے دوران اب تک یومیہ سب سے زیادہ 15 افراد کی موت واقع ہوئی ہے،جس میں جموں صوبے میں سب سے زیادہ 10 جبکہ کشمیر میں یومیہ یہ تعداد 7 تک جاپہنچی۔ اس کے برعکس دوسری لہر کے دوران 12 مئی کو یہ تعداد 65 بھی دیکھنے کو ملی تھی۔

یکم جنوری سے 31 جنوری امیکرون کی اس تازہ لہر کے دوران 146 افراد کی موت ہوئی ہے۔ جموں میں 86 اور کشمیر میں 60 افراد نے اپنی جانیں گھنوائیں ۔

اعداو شمار کے مطابق مرنے والوں کی عمر 60 سال سے زائد تھی جبکہ یہ سبھی پہلے سے ہی دیگر مہلک بیماریوں میں مبتلا تھے۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ تیسری لہر کے دوران یومیہ اموات میں ہورہی اس کمی سے یہ بات صاف عیاں ہے کہ ٹیکہ کاری اموات کو روکنے کے لیے کافی حد تک سود مند ثابت ہو رہی ہے۔

یوٹی میں کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے افراد کی تعداد میں بھی کمی ہوگئی ہے۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس 1429 مثبت معاملات سامنے آئے ہیں۔ اس سے قبل 11 جنوری کو جموں وکشمیر میں کورونا سے 1148 افراد متاثر ہوئے تھے۔

کورونا ایڈوائزی کمیٹی کے چیئرمین ڈاکٹر ایم ایس کھورو کہتے ہیں کہ کورونا وائرس کی دونوں خوراک لینے سے قوت مدافعت میں 20 فیصد کا اضافہ ہوتا ہے جبکہ پوسٹر ڈوز سے مدافعتی نظام 60 فیصد بڑھ جاتا ہے۔

مزید پڑھیں:Know About Omicron: دنیا میں سب سے تیزی سے پھیلنے والے اومیکرون وائرس کی علامات کیا ہیں؟

جموں وکشمیر انتظامیہ ان دنوں ویکسینشن مہم کا ضلع وار جائزہ لے رہی ہے۔ بزرگ شہریوں اور فرنٹ لائن ورکرز کے بوسٹر ڈوز جبکہ 15 سے 17 سال تک کے عمر کے بچوں کی ٹیکہ کاری پر خاص توجہ مرکوز کی جا رہی ہے۔

Last Updated : Feb 5, 2022, 7:05 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.