ETV Bharat / city

Global Warming: کشمیر میں موسم کی تبدیلی سے کسان پریشان، فصلوں کو ہورہا ہے نقصان - موسم کی تبدیلی سے کسان پریشان

کسانوں کا کہنا ہے کہ گذشتہ ماہ ہوئی ژالہ باری سے میوہ کے باغات کو شدید نقصان پہنچا ہے جس سے وہ مایوس ہیں،موسم کی اس تبدیلی سے سیب کے باغات کے مالکین بھی پریشان ہیں،عام لوگوں کی زندگی پر بھی اس کا اثر پڑرہا ہے۔Weather Shock in Kashmir Reflects Global Warming Trend

موسم کی تبدیلی
موسم کی تبدیلی
author img

By

Published : Jun 3, 2022, 9:51 AM IST

مرکز کے زیر انتظام خطہ جموں و کشمیر میں گزشتہ دو ماہ سے موسم میں حیران کُن تبدیلی دیکھی جارہی ہے،صبح کے اوقات میں دھوپ،دوپہر کو بارش اور شام کے وقت میں تیز ہوائیں چلتی ہیں،موسم کی اس حیران کُن تبدیلی کا منفی اثر فصلوں پر پڑرہا ہے،جس کے سبب کسان پریشان ہیں۔اس کے علاوہ تیز ہوائیں چلنے سے مکانات کو بھی نقصان پہنچ رہا ہے۔

کسانوں کا کہنا ہے کہ گذشتہ ماہ میں ہوئی ژالہ باری سے میوہ کے باغات کو شدید نقصان پہنچا ہے، جس سے وہ مایوس ہیں،موسم کی اس تبدیلی سے سیب کے باغات کے مالکین بھی پریشان ہیں،عام لوگوں کی زندگی پر بھی اس کا اثر پڑرہا ہے۔
مزید پڑھیں:weather in Kashmir Valley: وادی کشمیر میں اچانک موسم تبدیل، تیز آندھی سے درجہ حرارت میں کمی

ماہرین ماحولیات کے مطابق کشمیر میں موسمی تبدیلی گلوبل وارمنگ کے سبب ہے۔ انکا کہنا ہے جہاں کئی ممالک گلوبل وارمنگ سےمتاثر ہیں، وہیں کشمیر بھی اس سے مستثنی نہیں ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.