ETV Bharat / city

بڈگام: قدرتی چشمے کا پانی جلد کی بیماری کےلیے معجزہ - budgam spring

وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام کے کھایی پورہ میں ایک ایسا چشمہ ہے جو جلد کے مرض کے علاوہ دوسرے امراض سے شفا کا ذریعہ بنا ہوا ہے۔

بڈگام :قدرت کا چشمہ جلد کی بیماری سے شفایاب کا وسیلہ

author img

By

Published : Aug 28, 2021, 7:18 PM IST

وادی کشمیر کا چپہ چپہ گرچہ قدرتی وسائل و مناظر سے مال و مال ہے وہیں وادی کشمیر میں قدرتی وسیلہ صدیوں سے رواں دواں ہے جس نے آج تک بے شمار مریضوں کو شفا بخشی ہے۔ وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام کے کھایی پورہ میں ایک ایسا چشمہ ہے جو مرض جلد کے علاوہ دوسرے امراض کے شفا کا ذریعہ بنا ہوا ہے۔

بڈگام :قدرت کا چشمہ جلد کی بیماری سے شفایاب کا وسیلہ

علاقے کے لوگوں کا کہنا ہے کہ اس علاقے میں جموں و کشمیر کے علاوہ دوسری ریاستوں کے لوگ جو مرض جلد میں مبتلا ہوئے ہیں وہ چشمے کا پانی استعمال کرکے شفایاب ہوئے ہیں۔ لوگوں کا کہنا ہے کہ آج سے 700 سال قبل علمدار کشمیر شیخ نورالدین نورانیؒ اس جگہ پر بیٹھے اور جب انہوں نے یہاں پانی کا کوئی ذریعہ نہیں دیکھا تو انہوں نے زمین کو چھید کیا جس کے بعد یہاں چشمہ رواں ہوگیا۔

اس چشمہ کا پانی اگرچہ "سلفر" کی خوشبو دیتا ہے تاہم یہ کئ مریضوں کے لیے شفایابی کا وسیلہ بن چکا ہے۔ چشمے پر ہر روز کافی لوگ آکر نہاتے ہیں اور اس کا پانی اپنے گھر لے جاتے ہیں۔
مزید پڑھیں:

چشمے کا پانی سلفر کی خوشبو دیتا ہے اور عام لوگوں کے لئے یہ پانی پینا دشوار ہو جاتا ہے لیکن یہاں کے لوگوں کا دعویٰ ہے کہ وہ چشمے کا پانی پیتے ہیں جس کی وجہ سے وہ کمر درد اور دیگر انفیکشن و الرجی سے صحتیاب ہوتے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.