ETV Bharat / city

Bjp Meeting In Pulwama:پلوامہ میں بی جے پی کارکنان کا اجلاس منعقد - Assembly Election In J&K

جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ میں بھارتیہ جنتا پارٹی کے کارکنان کا ایک اجلاس منعقد Bjp Meeting In Pulwama ہوا۔اجلاس میں بھارتیہ جنتا پارٹی کے جنوبی کشمیر کے جنرل سیکرٹری ویر شراف بطور مہمان خصوصی موجود رہے۔

bjp working Committee meeting at Pulwama
پلوامہ میں بی جے پی کارکنان کا اجلاس منعقد
author img

By

Published : Dec 18, 2021, 4:33 PM IST

جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے ٹاون ہال میں آج بی جے پی کی جانب سے پارٹی کارکنان کا ایک اجلاس منعقد Bjp Meeting In Pulwama کیا گیا۔اجلاس میں ضلع پلوامہ کے کئی بی جے پی کارکنان نے شرکت کی۔اس موقع پر بی جے پی کے جنوبی کشمیر کے جنرل سیکرٹری ویر شراف بطور مہمان خصوصی کے طور موجود رہے۔

پلوامہ میں بی جے پی کارکنان کا اجلاس منعقد
بی جے پی اجلاس میں ضلع پلوامہ میں بی جے پی کی کارکردگی کے بارے میں مہمان خصوصی کو اگاہ کیا گیا وہی بی جے پی کارکنان کے مسائل بھی اس موقع پر سونائے گے اور اس کے مسائل کا ازالہ کرنے کے لئے مہمان خصوصی سے اپیل کی گئی۔اس موقع پر مہمان خصوصی نے پارٹی کارکنان پر زور دیا کہ وہ پارٹی کو مضبوط کرنے کے لئے کام کر تاکہ عوام کو زیادہ سے زیادہ فائدہ پہنچایا جاسکے وہی انہوں نے کارکنان سے کہا کہ وہ آنے والے اسمبلی انتخابات کے لئے تیار کرے تاکہ آنے والے اسمبلی انتخابات Assembly Election In J&K میں بی جے پی برسر اقتدار میں آئے۔اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بی جے پی کے جنوبی کشمیر کے جنرل سیکرٹری ویر شراف نے کہا کہ ایسا لگتا ہے کہ اب جموں وکشمیر کشمیر میں انتخابات ہونے والے ہے اور ہم بھی انتخابات کے لئے تیاریاں کرنے لگے ہیں۔

مزید پڑھیں:BJP Leader Visits Tral: الطاف ٹھاکر نے پی ڈی پی پر سخت تنقید کی

انہوں نے مزید کہا قبائل سماج نیشنل کانفرنس کو ووٹ دیتے تھے کیونکہ کہ نیشنل کانفرنس کے سربراہ فاروق عبداللہ کی والدہ اسی سماج سے تھی لیکن ان پارٹیوں نے قبائل سماج کے لئے کچھ نہیں کیا۔
اس موقع پر ضلع پلوامہ کے بی جے پی کے ضلع صرد سجاد رہنہ کے علاوہ ضلع پلوامہ سے منسلک کئی عہديدار موجود رہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.