ETV Bharat / city

جموں و کشمیر ریزرویشن (ترمیم) بل لوک سبھا میں پیش - reservation bill

حکومت نے جموں و کشمیر میں بین الاقوامی سرحد سے متصل علاقوں میں رہنے والے لوگوں کو نوکریوں، پروموشن اور پیشہ ور نصاب میں داخلے کے لیے ریزرویشن دینے سے متعلق بل جموں اور کشمیر ریزرویشن (ترمیم) بل 2019 کو پیر کو لوک سبھا میں پیش کیا۔

امت شاہ
author img

By

Published : Jun 24, 2019, 10:27 PM IST

وزیر مملکت برائےداخلہ جی کشن ریڈی نے وقفہ سوال کے بعد ایوان میں بل پیش کیا۔مرکز کی جانب سے یہ قدم وزیراعظم کے ’سب کا ساتھ،سب کا وکاس اور سب کا وشواس نظریے کو توجہ میں رکھتے ہوئے اٹھایا گیا ہے۔صدر راج کے دوران ریاستی اسمبلی کے سبھی حقوق پارلیمنٹ کے دائرہ اختیار میں آجاتے ہیں اس لئے اب اس بل کو منظوری کےلئے پارلیمنٹ میں پیش کیاگیا ہے۔
یہ بل جموں و کشمیر ریزرویشن (ترمیم)بل 2019 کا مقال لےگا۔اس بل میں جموں و کشمیر ریزرویشن ایکٹ 2004 میں ترمیم کرکے بین الاقوامی سرحد سے متصل علاقوں میں رہنے والے لوگوں کو ریزرویشن کے دائرے میں لایا گیا ہے۔
ابھی تک ریزرویشن کا فائدہ صرف لائن آف کنٹرول سے متصل علاقوں میں رہنے والے لوگوں کو ہی مل رہا ہے۔
پارلیمنٹ میں بل کے منظور ہونے کے بعد بین الاقوامی سرحد سے متصل علاقوں میں رہنے والے لوگوں کو بھی نوکریوں ،پروموشن اور پیشہ ور پروگراموں میں داخلے میں ریزرویشن کا فائدہ ملے گا۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.