ETV Bharat / city

Massive Fire in Forest: بٹہ دلو کھریو کے جنگلات میں دیر رات اچانک آگ لگ گئی

پلوامہ کے بٹہ دلو کھریو کی جنگلات میں دیر رات اچانک آگ لگ گئی۔ Massive Fire in Forest، آگ لگنے کے فوراً بعد علاقے کے لوگوں نے وائلڈ لاٸف رینج کھریو کو اطلاع دی، وائلڈ لائف کے اہلکار اور افسران کے ساتھ ٹیم میں شامل ڈیلی ویجرز نے کافی مشکلات کے بعد آگ پر قابو پالیا اور آگ کو مزید پھیلنے سے روک لیا۔

author img

By

Published : Feb 22, 2022, 5:58 PM IST

Massive Fire in Forest
بٹہ دلو کھریو کے جنگلات میں دیر رات اچانک آگ لگ گئی

جموں وکشمیر کے ضلع پلوامہ کے بٹہ دلو کھریو کی جنگلات میں دیر رات اچانک آگ لگ گئی۔ Massive Fire in Forest، آگ لگنے کے فوراً بعد علاقے کے لوگوں نے وائلڈ لاٸف رینج کھریو کو اطلاع دی، وائلڈ لاٸف کھریو کی ٹیم رات کے دوران ہی بٹہ دلو کے جنگل میں پہنچ گئی۔

بٹہ دلو کھریو کے جنگلات میں دیر رات اچانک آگ لگ گئیبٹہ دلو کھریو کے جنگلات میں دیر رات اچانک آگ لگ گئی

وائلڈ لائف کے اہلکار اور افسران کے ساتھ ٹیم میں شامل مزدوروں نے کافی مشکلات کے بعد آگ پر قابو پالیا اور آگ کو مزید پھیلنے سے روک لیا۔

وائلڈ لائف کھریو کے رینج افسر نے کہا کہ انہیں رات کے دوران آگ لگنے سے متعلق اطلاع موصول ہوئی تو انہوں نے کئی کلو میٹر پیدل سفر طے کرنے کے بعد موقعۂ واردات پر پہنچ کر کافی مشقت سے آگ پر قابو پالیا۔ انہوں نے کہا کہ آگ پر قابو پانے سے ایک بڑا حادثہ ٹل گیا ورنہ جنگل کے ایک بڑے حصے کو نقصان پہنچ سکتا تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.