ETV Bharat / city

سرینگر: فوجی نے مبینہ طور پر خود کشی کی - army sepoy commits suicide

ایک سینئر پولیس آفیسر نے بتایا کہ ہریانہ کے رہنے والے سپاہی جے سنگھ نے اتنا بڑا قدم کیوں اٹھایا، اس کا ابھی پتہ نہیں چلا ہے۔ تاہم معاملہ درج کر لیا گیا ہے اور مزید تحقیقات جاری ہیں۔

سرینگر: فوجی نے مبینہ طور پر خود کشی کی
سرینگر: فوجی نے مبینہ طور پر خود کشی کی
author img

By

Published : May 22, 2021, 4:44 PM IST

مرکز کے زیر انتظام جموں و کشمیر کی گرمائی دار الحکومت سرینگر میں ہفتے کے روز ایک فوجی نے مبینہ طور پر خودکشی کر لی ہے۔

ایک سینئر پولیس آفیسر نے ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ "ہریانہ کے رہنے والے سپاہی جے سنگھ نے آج اپنے کمرے میں چھت سے لٹک کر خودکشی کر لی۔ وہ سرینگر میں واقع ایئرفورس اسٹیشن میں تعینات تھے۔"

اُن کا مزید کہنا تھا کہ "سنگھ نے اتنا بڑا قدم کیوں اٹھایا اس کا ابھی پتہ نہیں چلا ہے۔ تاہم معاملہ درج کر لیا گیا ہے اور مزید تحقیقات جاری ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.