ETV Bharat / city

Bike Thief Arrested: سہارنپور میں بین ریاستی موٹر سائیکل چور گرفتار، 8 موٹر سائیکل ضبط - ای ٹی وی بھارت

سہارنپور شہر کے تھانہ جنک پوری پولیس نے ایک شاطر چور کو گرفتار کرکے اس کی تحویل سے آٹھ موٹر سائیکل اور ایک ممنوعہ چاقو بر آمد کیا ہے۔

بین ریاستی موٹر سائیکل چور گرفتار، 8موٹر سائیکل ضبط
سہارنپور میں بین ریاستی موٹر سائیکل چوروں کے گروہ کا ایک فرد گرفتار
author img

By

Published : Nov 23, 2021, 8:50 PM IST

ریاست اتر پردیش کے ضلع سہارنپور میں جنک پوری پولیس تھانہ نے چیکنگ کے دوران بین ریاستی بائیک چوروں کے گروہ کا ایک فرد گرفتار کر لیا ہے۔

بین ریاستی موٹر سائیکل چور گرفتار، 8موٹر سائیکل ضبط

گرفتار کیے گئے بائیک چور کی نشاندہی پر، پولیس کے مطابق، چوری کی گئی آٹھ موٹر سائیکلیں بر آمد کی گئی ہیں۔

گرفتار کئے گئے نوجوان کی شناخت ڈھاکہ دئی تھانہ، نانوتہ کے رہنے والے آکاش عرف ہنومان کے طور پر ہوئی ہے۔

ایس پی سٹی راجیش کمار کے مطابق آکاش اس سے قبل بھی چوری کے مختلف مقدمات میں پکڑا جا چکا ہے۔

مزید پڑھیں:سہارنپور: دو بھائیوں کا گولی مار کر قتل

انہوں نے مزید بتایا کہ آکاش ’’ماسٹر چابی‘‘ کا استعمال کرکے موٹر سائیکل چوری کرتا تھا۔

راجیش کمار نے مزید کہا کہ آکاش کے دیگر ساتھیوں کو گرفتار کرنے کے لئے خصوصی ٹیم تشکیل دی گئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.