ETV Bharat / city

عاشق کے ہاتھوں معشوق کا قتل، ملزم گرفتار - رتلام ای ٹی وی بھارت خبر

رتلام ضلع کے سرون تھانہ علاقہ کے موضع کنڈال پاڑا بوردا کے جنگل میں 23 اکتوبر کو ملزم نارائن مائیڈا نے چمپا بائی کے سر پر پتھر مارکر قتل کردیا۔ اس معاملے میں تفتیش کے بعد ملزم پر شبہ ہونے پر اسے حراست میں لے کر پوچھ گچھ کی گئی تو اس نے اپنا جرم قبول کرلیا۔

ملزم گرفتار
ملزم گرفتار
author img

By

Published : Oct 30, 2021, 12:43 PM IST

مدھیہ پردیش کے رتلام ضلع میں ایک شخص نے ایک خاتون کے سرپر پتھر مار کر ہلاک کردیا۔ پولیس ذرائع نے آج یہاں بتایا کہ سرون تھانہ علاقہ کے موضع کنڈال پاڑا بوردا کے جنگل میں 23 اکتوبر کو ملزم نارائن مائیڈا نے چمپا بائی کے سر پر پتھر مار کر قتل کردیا۔

اس معاملے میں تفتیش کے بعد ملزم پر شبہ ہونے پر اسے حراست میں لے کر پوچھ گچھ کی گئی تو اس نےاپنا جرم قبول کر لیا۔

پولیس کے مطابق دونوں کے درمیان محبت کا رشتہ تھا۔ واقعہ کے دن دونوں کے درمیان جھگڑا ہواتھا۔ اس کے بعد ملزم نے خاتون کے سرپرپتھر مارکرہلاک کردیا۔

مزید پڑھیں:پٹنہ: قتل کے معاملے میں چار بدمعاش گرفتار

گزشتہ روز پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیاہے اور اس کی نشاندہی پر مقتولہ کے موبائیل کے ٹکڑے، چاندی کی پازیب اور کمربندو ملزم کے خون آلود کپڑے بھی برآمد کئے ہیں۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.