ETV Bharat / city

سڑک حادثے میں ایک ہلاک، متعدد زخمی - جموں و کشمیر کے صوبہ جموں

جموں و کشمیر کے صوبہ جموں سیاحتی مقام پتنی ٹاپ کے نزدیک ایک سڑک حادثے میں ایک سیاح ہلاک دیگر دس زخمی ہوگئے ہیں۔

سڑک حادثے میں ایک ہلاک، متعدد زخمی
سڑک حادثے میں ایک ہلاک، متعدد زخمی
author img

By

Published : Mar 14, 2020, 12:12 PM IST

پولیس زرائع کے مطابق سیاحوں سے بھری ٹیمپو ٹریول زیر نمبری JK14B-2133 کد سے پتنی ٹاپ کی طرف جارہی تھی کینسل موڑ پر برف کی پھسلن کی وجہ سے سڑک سے لڑھک کر تین سو فٹ گہری جھاڑیوں میں جاگری۔

جس کے نتیجہ میں ایک سیاح مواقع پر ہی ہلاک ہوگیا جبکہ ڈرائیور سمیت دیگر دس زخمی ہوگئے پولیس اور آرمی نے بچاؤ مہم شروع کر کے زخموں کو چہننی سب ڈسڑکٹ ہسپتال میں علاج کے لیے بھرتی کروایا ہے

ہلاک ہونے والے سیاح کی شناخت راجولپران لعل گوردیہ ساکنہ چارکوپ سیکٹر نمبر 5 ممبئی مہارسڑہ جبکہ زخمیوں کی شناخت نیلیش بلرام تہواڑی , بھہویش دھرج لعل, جیش نندلعل مہتا, پرکاش مہتا, وسنت دھمجی ٹھاکر, کپلیش چھوٹا لعل, ہمینگ پرکاش مہتا کے نسبت ہوئی یہ سب ہی ممبئی مہارسٹرہ کے رہنے والے تھے جبکہ ڈرائیور کی شناخت جتندر سنگھ ولد جگیر سنگھ ساکنہ پونی ضلع ریاسی کے نسبت ہوئی۔

کد پولیس نے مقدمہ درج کر کے تحقیقات شروع کردی ہے

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.