ETV Bharat / city

Road Accident in Ramban: رامبن سڑک حادثہ میں ایک شخص ہلاک، دو افراد زخمی - جموں و کشمیر کے رامبن میں کار کھائی میں گری

حادثہ کی خبر ملتے ہی پولیس اور رضاکاروں نے بچاؤ مہم شروع کرکے تین افراد کو شیر کشمیر ایمر جینسی ہسپتال داخل کیا جہاں ڈاکٹروں نے ایک شخص کو مردہ One was pronounced dead قرار دیا جب کہ دیگر دو افراد کا علاج جاری ہے۔

رامبن میں سڑک حادثہ، ایک ہلاک دو زخم
رامبن میں سڑک حادثہ، ایک ہلاک دو زخم
author img

By

Published : Dec 17, 2021, 1:37 PM IST

جموں و کشمیر کے ضلع رامبن میں پیش آئے سڑک حادثے Road Accident in Ramban میں ایک شخص ہلاک One Person Died in Ramban دیگر دو شدید زخمی ہو گئے ہیں۔

پولیس ذرائع کے مطابق جمعہ کی صبح آلٹو کار نمبر JK 06-8771 بھدرواہ سے جموں جارہی تھی کہ اچانک بٹوٹ کے قریب بگو نالہ کے مقام پر سڑک سے ہٹ کر گہرے کھائی میں جاگری جس کے نتیجہ میں اس میں سوار ایک شخص موقع پر ہلاک اور دیگر دو افراد زخمی Two Others Injured ہوگئے۔

رامبن میں سڑک حادثہ، ایک ہلاک دو زخمی

حادثہ کی خبر ملتے ہی پولیس اور رضاکاروں نے بچاؤ مہم شروع کرکے تین افراد کو شیر کشمیر ایمر جینسی ہسپتال داخل کیا جہاں ڈاکٹروں نے ایک کو مردہ قرار دیا جب کہ دیگر دو کا علاج چل رہا ہے۔

ہلاک ہونے والے کی شناخت وکاس کمار (29) ولد سنجے کمار ساکن بھدرواہ کے طور پر ہوئی جبکہ زخمیوں کی شناخت راہل آنند (27) ولد دھونی چند اور شیو پرکاش (22) ولد دھونی چند ساکن بھدرواہ ضلع ڈوڈہ کے طور ہوئی۔

بٹوٹ پولیس نے معاملہ درج کر کے تحقیقات شروع کردی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.