ETV Bharat / city

Militant Hideout Busted in Ramban رامبن میں عسکریت پسندوں کے ٹھکانے کا پردہ فاش - بڑی تعداد میں اسلحہ بر آمد

ضلع رامبن کےگول کے دور افتادہ علاقہ تیتھر میں پولیس نے فوج (23 RR ) کے ساتھ مل کر سنگلدان ٹاپ تیتھر کے جنگلاتی علاقے میں عسکریت پسندوں کے ایک ٹھکانے کا پردہ فاش کیا، انہوں نےایک انڈربیرل ،گرنیڈلانچ، ایک میگزین، ایک چینی پستول اور 36 کارتوس ایک چاقو، اے کے 47 رایفل میگزین ، 69 نائن ایم ایم کے راونڈاور ایک دوربین، ایک کمرہ اور ایک وائرلیس سیٹ برآمد کا ہے۔Militant hideout busted in J-K’s Ramban

عسکریت پسندوں کے ٹھکانے کا پردہ فاش
عسکریت پسندوں کے ٹھکانے کا پردہ فاش
author img

By

Published : Sep 18, 2022, 6:29 PM IST

Updated : Sep 18, 2022, 7:23 PM IST

جموں و کشمیر کے ضلع رامبن کے سب ڈویژن گول میں پولیس اہلکاروں اور سیکورٹی فورسز نے عسکریت پسندوں کی ایک کمین گاہ کو تباہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔Militant hideout busted in J-K’s Ramban

عسکریت پسندوں کے ٹھکانے کا پردہ فاش

تفصیلات کے مطابق اطلاع موصول ہونے کے بعد گول کے دور افتادہ علاقہ تیتھر میں پولیس نے فوج (23 RR ) کے ساتھ مل کر سنگلدان ٹاپ تیتھر کے جنگلاتی علاقے میں عسکریت پسندوں کے ایک ٹھکانے کا پردہ فاش کیا، جس میں انہوں نےایک انڈربیرل ،گرنیڈلانچر، ایک میگزین، ایک چینی پستول اور 36 کارتوس ایک چاقو، 198 گولیوں کے تھا چار اے کے 47 رایفل میگزین ، 69 نائن ایم ایم کے راونڈاور ایک دوربین، ایک کمرہ اور ایک وائرلیس سیٹ برآمد کا ہے۔

عسکریت پسندوں کے ٹھکانے کا پردہ فاش

مزید پڑھیں:پلوامہ: عسکریت پسندوں کی پناہ گاہ تباہ

اس سلسلے میں تھانہ پولیس گول میں آرمز ایکٹ کے تحت معاملہ درج کر کے نا معلوم عسکریت پسندوں کی تلاش شروع کر دی ہے۔

Last Updated : Sep 18, 2022, 7:23 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.