ETV Bharat / city

ڈوڈہ: وائلڈ لائف ٹیم نے تیندوے کو پکڑا - वन्यजीव विभाग

جموں وکشمیر کے ضلع ڈوڈہ کے درنگا لموت کے جنگلات سے محکمۂ وائلڈ لائف نے ایک تیندوے کو پکڑلیا ہے۔

ڈوڈہ:وائلڈ لائف ٹیم نے تیندوے کو پکڑا
ڈوڈہ:وائلڈ لائف ٹیم نے تیندوے کو پکڑا
author img

By

Published : Sep 9, 2021, 11:01 PM IST

ضلع ڈوڈہ کے درنگا لموت کے جنگلات میں جنگلی تیندوے کی موجودگی اور رات کے اوقات میں رہائشی علاقوں میں بازگشت کی وجہ سے لوگ خوف و دہشت میں مبتلا تھے۔

ڈوڈہ:وائلڈ لائف ٹیم نے تیندوے کو پکڑاڈوڈہ:وائلڈ لائف ٹیم نے تیندوے کو پکڑا

مقامی لوگوں کی طرف سے متعلقہ محکمہ کو تیندوے کی موجودگی کی اطلاع دی گئی اور اس بات کا خدشہ ظاہر کیا کہ تیندوہ انسانی جانوں پر حملے کی تاک میں ہے۔

تیندوے کو پکڑنے کے لیے وائلڈ لائف وارڈن کشتواڑ کی نگرانی میں ایک آپریشن شروع کیا گیا اور جال بچھانے کے بیس گھنٹوں کے اندر ہی تیندوہ جال میں پھنس گیا ہے۔

مزید پڑھیں:تیندوے اور بلی کا آمنا سامنا، دیکھیں ویڈیو

وائلڈ لائف کنٹرول روم ڈوڈہ نے تیندوے کو پکڑ کر ٹروما سنٹر کشتواڑ منتقل کیا۔ درنگا کے لوگوں نے تیندوے پکڑے جانے پر راحت کی سانس لی اور محکمہ کا شکریہ ادا کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.