ETV Bharat / city

MBBS Student Covid Positive in Rajouri: جی ایم سی راجوری میں اٹھارہ طلبہ کورونا پازیٹو - Dr. Ghulam Ali Shah Principal GMC rajouri

گورنمنٹ میڈیکل کالج راجوری Government Medical College Rajouri میں آٹھارہ ایم بی بی ایس طلبہ کورونا مثبت پائے MBBS Students Covid positive گئے۔ تمام طلبہ کو آئسولیٹ کر دیا گیا ہے۔

MBBS Students Covid positive at GMC Rajouri
اٹھارہ جی ایم سی طلبہ کورونا پازیٹو
author img

By

Published : Jan 11, 2022, 3:55 PM IST

جموں و کشمیر میں گزشتہ کئی روز سے کورونا وائرس کی تعداد میں نمایاں اضافہ درج کیا گیا ہے۔

گورنمنٹ میڈیکل کالج راجوری میں زیرے تعلیم ایم بی بی ایس کے اٹھارہ طلبہ کورونا مثبت MBBS Students Covid positive پائے گئے، جنہیں فوری طور پر آئسولیٹ کر دیا گیا ہے۔ وہیں کالج میں زیر تعلم طلبہ کے لیے کووڈ ٹیسٹ کیے جارہے ہیں۔

اٹھارہ جی ایم سی طلبہ کورونا پازیٹو

اس حوالے سے گورنمنٹ میڈیکل کالج کے پرنسیل ڈاکٹر غلام علی شاہ Dr. Ghulam Ali Shah Principal GMC Rajouri نے کہا کہ کالج میں کلاسسز پہلے سے ہی آن لائن چل رہے ہیں اور جو طلبہ مثبت آئے ہیں، انہیں کورنٹائن کر دیا گیا ہے۔

پرنسپل جی ایم سی راجوری نے عوام سے اپیل کی ہے کہ ضلع میں کورونا ابک بار پھر سے تیزی پھیل رہا ہے۔ ایسے میں عوام کو کورونا کے رہنما خطوط پر عمل پیرا ہونے کی ضرورت ہے۔

مزید پڑھیں:Covid-19 Booster Dose Begins in J&K: جموں و کشمیر میں کووڈ بوسٹر ڈوز کا آغاز

انہوں نے عوام سے کورونا ایس او پیز Follow covid Protocol کا مکمل طور پر عمل کرنے کی تلقین کی تاکہ اس وبا سے اپنے آپ کو اور دوسروں کو بچایا جاسکے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.