ETV Bharat / city

آگرہ سے فرار انعامی بدمعاش پولیس تصادم کے بعد نوئیڈا میں گرفتار - زخمی بدمعاش

آج پولیس نے تصادم کے بعد زخمی انعامی بدمعاش سچن چوہان عرف پپو ولد شری پال سنگھ ساکن راجپور کالا تھانہ کورہ ضلع مین پوری کو گرفتار کر لیا ہے

criminal arrested in noida who escape from agra
آگرہ سے فرار انعامی بدمعاش پولیس تصادم کے بعد نوئیڈا میں گرفتار
author img

By

Published : Aug 6, 2021, 6:51 PM IST

اتر پردیش کے ضلع گوتم بدھ نگر نوئیڈا کی تھانہ ایکوٹیک 3 پولیس نے امر پالی مال کے پیچھے ڈی پارک پولیس چوکی کے قریب تصادم میں سچن چوہان کو گولی لگنے کے بعد زخمی حالت میں گرفتار کیا ہے۔

دیکھیں ویڈیو

زخمی بدمعاش کے قبضے سے ایک پستول 315 بور اور دو زندہ کارتوس 315 بور اور چوری کی ایک پیشن پرو موٹر سائیکل برآمد ہوئی ہے۔

ضلع آگرہ کے تھانہ سیاں میں قتل کے مقدمے میں ملزم سال 2018 سے مفرور تھا، جس میں ملزم پر 15000 روپے انعام کا اعلان کیا گیا تھا۔

مزید پڑھیں:

ہیڈ کانسٹبل انور عباس پر چاقو سے حملہ کرنے والا ملزم گرفتار

ملزم کی تفصیلی مجرمانہ تاریخ کی تفتیش کی جا رہی ہے۔ فی الحال ملزم کو علاج کے لئے اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.