ETV Bharat / city

این سی سی طلبا سے خاص بات چیت - ہیبیٹیٹ مسلم انٹر کالج

مرادآباد کے ہیبیٹیٹ انٹر کالج کے این سی سی طلبا نے ای ٹی وی بھارت سے خصوصی بات چیت کے دوران وطن محبت کا ثبوت دیا، ان کے اندر وطن کے لیے مر مٹنے کا جذبہ کوٹ کوٹ کر بھرا ہے۔

Special talks with NCC Cadet in moradabad
این سی سی کے بچوں سے خاص بات چیت
author img

By

Published : Dec 30, 2019, 8:32 AM IST

اگر انسان کے اندر حوصلہ اور جذبہ ہو انسان بڑی سے بڑی کامیابی حاصل کر سکتا ہے۔ ملک کے بچے ملک کا مستقبل ہوتے ہیں، مرادآباد کے مسلم بچے اپنے ملک کی حفاظت اور ملک پر قربان ہونے کا جذبہ لے کر این سی سی میں بھرتی ہوئے۔

ریاست اتر پردیش کے مرادآباد مسلم ہیبیٹیٹ انٹر کالج کے این سی سی کے بچوں سے ای ٹی وی بھارت اردو کے نمائندے شاہنواز اختر نے بچوں سے خاص بات چیت کی، اور یہ جاننے کی کوشش کی کہ کس سوچ کو لے کر یہ بچے این سی سی میں شامل ہوئے ہیں۔

این سی سی کے بچوں سے خاص بات چیت

بات چیت کے دوران بچوں نے بتایا کی وہ این سی سی میں اس لیے بھرتی ہوئے ہیں کی وہ آگے چل کر فوج میں بھرتی ہوکر اپنے ملک کی حفاظت کرتے ہوئے ملک کا نام روشن کر سکیں اور ضرورت پڑنے پر وطن کے کے لیے قربانی دے سکیں۔

کچھ طلبا ایسے تھے جن کا بچپن سے ہی خواب تھا کہ وہ بڑے ہو کر فوج میں شامل ہوں، اسی جذبے کے تئیں وہ این سی سی میں شامل ہوئے، جہاں انھیں بہت ساری چیزیں سیکھنے کو مل رہی ہیں۔

ایسے بچوں کے حوصلے اور جذبے کو سلام جنہوں نے اپنا مقصد ملک کی محبت اور قربانی کے لیے بنایا۔

این سی سی یونٹ ایک ایسی یونٹ ہوتی ہے جس میں اسکول کے طلبا بھرتی ہو کر بہت سی ایسی باتیں سیکھتے ہیں جس سے ان کے اندر یونٹی ڈیسیپلین میں رہنا، اصول و ضوابط سے زندگی جینا اور بھی دوسری چیزیں سیکھتے ہیں۔

بات چیت کے دوران بچوں نے بتایا کی یہ بچے آگے چل کر بھارتی فوج میں بھرتی ہونا چاہتے ہیں اور ملک کی خدمت کرنا چاہتے ہیں۔

Intro:این سی سی سی کے بچوں سے خاص بات چیت

Body:اگر انسان کے اندر حوصلہ اور جذبہ ہو انسان بڑی سے بڑی کامیابی حاصل کر سکتا ہے ملک کے بچے ملک کا مستقبل ہوتے ہیں آج ہم اس جذبے اور حوصلوں کی بات کر رہے ہیں جن بچوں نے اپنے ملک کی حفاظت اور ملک پر قربان ہونے کا جذبہ لے کر این سی سی میں بھرتی ہوئے ریاست اتر پردیش کے مراد آباد مسلم ہیبٹ انٹر کالج کے این سی سی کے بچوں سے ای ٹی وی بھارت اردو کے نمائندے شاحنواز اختر نے بچوں سے کی خاص بات چیت اور جانا کیا ہے ان کے اندر ملک کی محبت کا جذبہ بات چیت کے دوران بچوں نے بتایا کی وہ این سی سی میں اس لیے بھرتی ہوئے ہیں کی وہ آگے چل کر فوج میں بھرتی ہوکر اپنے ملک کا نام روشن کر سکے اور اپنے ملک کے لیے قربانی دے سکیں ایسے بچوں کے حوصلے اور جذبے کو سلام جنہوں نے اپنا مقصد ملک کی محبت اور قربانی کے لیئے بنایا ہو این سی سی یونٹ ایک ایسی یونٹ ہوتی ہے جس میں اسکول کے طالبہ بھرتی ہو کر بہت سی ایسی باتیں سیکھتے ہیں جس سے ان کے اندر یونٹی ڈیسیپلین میں رہنا سیکھتے ہیں خاص بات چیت کے دوران بچوں نے بتایا کی یہ بچے آگے چل کر ہندوستان ملک کی فوج میں بھرتی ہونا چاہتے ہیں اور ملک کی خدمت کرنا چاہتے ہیں

Conclusion:این سی سی سی کے بچوں سے خاص بات چیت
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.