ETV Bharat / city

ون ڈسٹرکٹ ون پروڈکٹ نمائش کا آغاز

ضلع بارہ بنکی کے جی آئی سی آڈٹوریئم میں دو روزہ او ڈی او پی ’ون ڈسٹرکٹ ون پروڈکٹ‘ نمائش کا انعقاد کیا گیا ہے

ون ڈسٹرکٹ ون پروڈکٹ نمائش کا آغاز
author img

By

Published : Nov 20, 2019, 11:05 PM IST

لوگوں کو چھوٹی چھوٹی صنعت کی جانب راغب کر نے کے مقصد سے ریاست اتر پردیش کے ضلع بارہ بنکی میں دو روزہ او ڈی او پی ’ون ڈسٹرکٹ ون پروڈکٹ‘ نمائش کا انعقاد کیا گیا ہے. اس تقریب میں ایم ایس ایم ای ’بہت چھوٹی، چھوٹی، اور درمیانی صنعت سے متعلق تمام قسم کی جانکاری کے ساتھ صنعت کاروں کو ٹول کٹ بھی مہیہ کرائی گئی.

ون ڈسٹرکٹ ون پروڈکٹ نمائش کا آغاز

نمائش کا انعقاد بارہ بنکی کے جی آئی سی آڈٹوریئم میں کیا گیا، جس میں مرکزی اور ریاستی حکومت کی جانب سے ایم ایس ایم ای ’بہت چھوٹی، چھوٹی، اور درمیانی صنعت کو بڑھاوا دینے کے لیے شروع کی گئی او ڈی او پی اسکیم کے بارے میں تفصیل سے بتایا گیا اور تمام قسم کے خدشات کو واضح کیا گیا۔

او ڈی او پی نمائش ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جہاں کاریگر اپنے ہنر اور اپنی تخلیقی صلاحیت سے اپنی مرضی کے مطابق روزگار کر کے خد مختار ہو سکتا ہے.

او ڈی او پی تمام قسم کی چل رہی صنعتی اسکیمات سے بالکل مختلف ہے اور یہ ان تمام اسکیموں سے آسان بھی ہے یہی وجہ ہے کہ بارہ بنکی میں اس اسکیم سے لوگ مزید فائدہ لے رہے ہیں.

Intro:لوگوں کو چھوٹی صنعت کی جانب راغب کر کے انہیں خود مختار بنانے کے مقصد سے بارہ بنکی میں دو روزہ ادیوگ سماگم اور اوڈی اوپی نمائیش کا انعقاد کیا گیا ہے. اس تقریب میں ایم ایس ایم ای صنعت سے مطالق تمام وسم کی جانکاری کے ساتھ صنعتکاروں کو ٹول کٹ بھی مہیہ کرائی گئی.

Body:بارہ بنکی کے جی آئی سی آڈٹوریم میں منعقد اس تقریب میں مرکزی اور ریاستی حکومت کی جانب سے ایم ایس ایم ای صنعت کو بڑھاوا دینے کے لئے شروع کی گئی اوڈی اوپی اسکیم کے بارے میں تفصیل سے بتایا گیا. اور تمام قسم کے خدشات کو واضح کیا گیا. ساتھ ہی مخطلف صنعت کے کاری گروں کو ٹول کٹ بھی تقسیم کی گئی.
بائیٹ شمع بانو، بنکر، برقے میں

ادیوگ سماگم اور اوڈی اوپی نمائیش ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جہاں کاریگر اپنے ہنر اور اپنی کری ایٹوٹی سے اپنی مرضی کے مطابق روزگار کر کے خد مخطار ہو سکتا ہے.
بائیٹ سندیپ کمار گپتا،اے ڈی ایم، کالی صدری میں

اوڈی اوپی تمام قسم کی چل رہی صنعتی اسکیمات سے ایک دم. الگ ہے. یہ ان تمام اسکیموں سے آسان ہے. یہی وجہ ہے کہ بارہ بنکی میں اس اسکیم سے لوگ مزید فائدہ لے رہے ہیں.
بائٹ امیش چندر، نائیب کمشنر، ضلع ادیوگ کیندر، آسمانی شرٹ میں

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.