ETV Bharat / city

Sajad Gani On Delimitation Commission Draft: "حد بندی سے کوئی فرق پڑنے والا نہیں ہے" - سجاد غنی لون تازہ خببر

جموں و کشمیر پیپلز کانفرنس کے صدر سجاد غنی لون نے Sajad Gani On Delimitation Commission Draft کہا کہ "حالیہ حد بندی کمیشن کے ڈرافٹ سے کوئی فرق نہیں پڑے گا۔ انہوں نے کہا اس سے پہلے بھی کانگریس کے دور حکومت میں یہ چیزیں انجام دی گئی تھیں۔"

we-dont-care-about-delimitation-this-has-happen-before-here-says-sajad-gani
حد بندی سے کوئی فرق پڑنے والی نہیں ہے
author img

By

Published : Feb 9, 2022, 10:55 PM IST

کپواڑہ: جموں و کشمیر پیپلز کانفرنس کے صدر سجاد غنی لون نے کہا کہ" حدبندی کمیشن کی حالیہ ڈارفٹ سے کوئی فرق پڑنے والا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس سے پہلے بھی کانگریس کے دور حکومت میں بھی یہ چیزیں ہوئی ہیں۔"

انہوں نے کہا کہ حد بندی کمیشن کی حالیہ رپورٹ پر پارٹی نے اپنا ردعمل ظاہر کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ لوگوں کی نمائندگی اس رپورٹ میں نہیں کی گئی ہے۔

حد بندی سے کوئی فرق پڑنے والی نہیں ہے

انہوں نے کہا کہ" موجودہ حکمران نے اس طرح کا ڈرافٹ تیار کیا ہے، جس پر ہم کچھ نہیں کر سکتے۔

پیپلز کانفرنس کے صدر نے کہا کہ جموں و کشمیر میں نئی حدبندی سے کوئی فرق نہیں پڑنے والا ہے چونکہ اس سے پہلے بھی کانگریس کے دور حکومت میں یہ چیزیں انجام دی گئی تھیں۔

انہوں نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ جموں کشمیر میں الیکشن ہونے چاہئے کیونکہ یہاں پر لوگوں کو کافی مشکلات درپیش ہے۔ الیکشن ہونے کے بعد ہی شاید یہاں کے لوگوں کی مشکلات کا ازالہ ہوسکے۔

واضح رہے کہ سجاد غنی لون سابقہ ڈگری کالج پرنسپل مشتاق احمد وانی کی والدہ کے انتقال پر لدرون کپواڑہ تعزیت کے لیے گئے تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.