ETV Bharat / city

کپواڑہ: قومی تغذیہ ماہ کے تحت آگاہی تقریب

شمالی کشمیر کے ضلع کپواڑہ کے چھوٹی پورہ میں محکمۂ آئی سی ڈی ایس کی جانب سے پوشن ماہ کے تحت آگاہی تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ پروگرام کا مقصد خواتین کو اچھی غذا اور تازہ سبزیاں استعمال کرنے کے لیے جانکاری دینا تھا۔

کپواڑہ: قومی تغذیہ ماہ کے تحت آگاہی تقریب
کپواڑہ: قومی تغذیہ ماہ کے تحت آگاہی تقریب
author img

By

Published : Sep 22, 2021, 9:32 PM IST

پوشن ماہ پروگرام کے تحت آئی سی ڈی ایس لنگیٹ کی طرف سے زون کرگامہ چھوٹی پورہ میں ایک آگاہی تقریب کا اہتمام کیا گیا ہے۔

کپواڑہ: قومی تغذیہ ماہ کے تحت آگاہی تقریب

پروگروم میں خواتین میں بچے پیدا ہونے سے پہلے کی دیکھ بھال، خون کی کمی، بچوں کی پرورش، لڑکیوں کی تعلیم، خوراک، شادی کی صحیح عمر، حفظان صحت اور صفائی ستھرائی اور غذائیت سے بھر پور غذا کھانے کی اہمیت کے بارے میں خواتین کو آگاہی دی گئی۔

پروگرام میں آنگن واڑی ورکرس و کمیونٹی ممبران نے شرکت کی۔ پروگرام کے دوران مختلف طرح کے پھل سبزیاں کو سجایا گیا اور پروگرام میں آئی خواتین کو اس پوشن ماہ کے بارے میں جانکاری دی گئی۔

مزید پڑھیں:محکمۂ جل شکتی ڈویژن ہندوارہ کے باہر احتجاج

وہیں پروگرام میں موجود آئی سی ڈی ایس کے ورکران، سپروئزرس اور پنچ سرپنچ نے پروگرام میں شرکت کرکے اس پوشن ماہ ابھیان پر روشنی ڈالی۔

قومی تغذیہ ماہ کے تحت ستمبر کے مہینے کو پورے ملک میں راشٹریہ پوشن ماہ یا نیشنل نیوٹریشن ماہ کے طور پر منایا جارہا ہے۔ پوشن ابھیان کا آغاز سنہ 2018 میں ہوا تھا۔ اس کا مقصد خوراک میں غذائیت کی کمی کے چیلنجوں پر توجہ دینا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.