ETV Bharat / city

Omar Abdullah In Kupwara:'کشمیر کی موجودہ حالت کو دیکھ کر ہم سب پریشان ہیں'

شمالی کشمیر کے ضلع کپواڑہ میں نیشنل کانفرنس کی جانب سے ایک روزہ پارٹی کنونشن NC Convention In kupwara کا انعقاد کیا گیا۔ کنونشن میں پارٹی کے سینیئر رہنماؤں نے شرکت کی۔

کشمیر کی موجودہ حالت کو دیکھ کر ہم سب پریشان ہے

author img

By

Published : Dec 13, 2021, 7:44 PM IST

Updated : Dec 14, 2021, 11:41 AM IST

شمالی کشمیر کے ضلع کپواڑہ میں نیشنل کانفرنس کی جانب سے پارٹی کارکنوں کے ساتھ یک روزہ ایک اہم اجلاس منعقد NC Convention In Kupwara کیا گیا۔ پارٹی کنونشن میں سرحدی ضلع کپواڑہ کے نیشنل کانفرنس کے کارکنوں نے بڑھ چڑھ کر شرکت کی۔

پارٹی اجلاس کا مقصد نیشنل کانفرنس پارٹی کو زمینی سطح پر مضبوط بنانے اور آنے والے الیکشن کے لیے پارٹی کارکنوں کو زمینی سطح پر کام کرنے کے لیے تیار رہنے پر بات کی گئی۔ پارٹی اجلاس میں نیشنل کانفرنس کے نائب صدر عمر عبداللہ Omar Abdullah نے بھی شرکت کی ہے۔

عمر عبداللہ نے اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ابھی الیکشن کمشن نے جموں و کشمیر میں الیکشن کرانے کے بارے میں کوئی بھی جانکاری نہیں دی کیونکہ حد بندی کمشن Delimitation commission کا رپورٹ ابھی آنا باقی ہے۔

انہوں نے کہا کہ کشمیر میں موجودہ صورتحال دن بدن خراب ہوتے جارہے ہے اور لوگ روز بروز مشکلات میں مبتلا ہو رہے ہے۔

عمر عبداللہ نے پارٹی کارکنان سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جموں و کشمیر میں کئی بھی جمہوریت نظر نہیں آرہی ہے۔ جموں و کشمیر میں ایک ہزار ایک سو بیس دن ہوئے جب سے اسمبلی بند کی گئی ہے۔

مزید پڑھیں:Omar Abdullah on Haryana CM's Namaz remark :ہریانہ میں کھلے میں نماز ادا کرنے پر سرکاری پابندی نا مناسب

انہوں نے کہا کہ کشمیر میں صورتحال دن بدن بگھڑتے جارہے ہے ،ہیاں کا سکیورٹی نظام تہس نہس Security Situation In kashmirہوا ہے۔سول انتظامیہ لوگوں کی پریشانیوں کو حل کرنے کے بجائے ان میں اضافہ کر رہے ہے۔

پارٹی اجلاس میں کثیر تعداد میں لوگوں نے شرکت کی ۔اجلاس میں پارٹی کے سینیئر رہنما چودھری محمد رمضان،علی محمد ساگر،ناصر اسلم وانی،سیف اللہ میر،اور قیصر جمشید لون اور دیگر کارکنان بھی موجود تھے

Last Updated : Dec 14, 2021, 11:41 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.