ETV Bharat / city

Wild Cannabis Destroyed in Kulgam کولگام میں جنگلی بھنگ کی کاشت تباہ - جموں و کشمیر نیوز

سماج سے منشیات کی لعنت کو ختم کرنے کی کوشش جاری رکھتے ہوئے کولگام پولیس نے کولگام کے مختلف علاقوں میں جنگلی بھنگ کے خلاف مہم شروع کی ہے۔ Wild cannabis destroyed in kulgam

کولگام میں جنگلی بھانگ کی کاشت تباہ
کولگام میں جنگلی بھانگ کی کاشت تباہ
author img

By

Published : Aug 27, 2022, 8:02 PM IST

کولگام: جموں و کشمیر کے ضلع کولگام کی پولیس نے یاری پورہ، بالسو، قیمو، پاری گام، تاری گام، بوگام، سنی گام کے علاوہ ضلع کے مختلف علاقوں میں بھنگ کی کاشت کو تباہ کیا ہے اور اس کے خلاف مہم شروع کی۔ Wild cannabis destroyed in kulgam

کولگام میں جنگلی بھانگ کی کاشت تباہ

ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر کی سربراہی میں پولیس کی ٹیم نے متعدد علاقوں میں مہم چلائی ہے۔ صحافیوں سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کے پولیس اسٹیشن کولگام کی پولیس پارٹی نے میونسپل کمیٹی کے افسران، اہلکاروں اور علاقے کے مقامی لوگوں کے ساتھ مل کر بالسو اور اس کے متصل علاقوں میں جنگلی جھاڑیوں کے خلاف خصوصی مہم چلائی اور بھاری مقدار میں بھنگ کی کاشت کو تباہ کیا۔ علاقے کے عوام نے پولیس کے اس اقدام کو خوب سراہا ہے۔ Wild cannabis destroyed in kulgam

پولیس نے اس موقع پر کمیونٹی کے ارکان سے درخواست کی کہ وہ اپنے پڑوس میں ممنوعہ اشیاء کی کاشت سے متعلق کسی بھی معلومات کے ساتھ آگے آئیں۔ منشیات کی فروخت اور ممنوعہ اشیاء کی کاشت میں ملوث پائے جانے والے افراد کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کی جائے گی۔ Wild cannabis destroyed in kulgam

یہ بھی پڑھیں: کولگام کے مختلف علاقوں میں بھنگ اور خشخاش کی کاشت تباہ کی گئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.