کاشتکاری کے لیے پورے علاقے کے زمین داروں نے اپنی بہت ساری اراضی استعمال میں لائی ہے زمین دار بے خوف ہوکر فکی کی کاشتکاری کر رہے ہیں جن کو پوچھنے والا کوئی نہیں ہے۔
جبکہ ضلع میں ایسے اور بھی علاقے ہیں جہاں پر منشییات کی کاشتکاری عروج پر ہے۔
عوام نے ای۔ٹی۔وی۔بھارت کے نمائندے اشفاق یوسف پڈار سے بات کرتے ہوئے کہا کہ 'منشیات سے جوڑے ہوئے افراد کے ساتھ لوگوں کو سخت سے سخت سزا ملنی چاہیے تاکہ منشیات کر نے والے افراد اس کام کو کرنے کے لیے ہزار بار سونچے۔
انہوں نے یہ بھی کہا کہ ہم ضلع انتظامیہ کے ساتھ ساتھ شانہ بہ شانہ رہیں گے اگر وہ منشیات ختم کرنے کے لیے سامنے آئے گا۔